کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 07/12/2024 انسان کو وقت نہیں ، روگ بوڑھا کر دیتے ہیں۔ فدوی کا 2014سے2024تک کا سفر 6250
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 26/11/2024خان کہا تھا نا بھاگ جائے گی dekha khan, kaha tha na bhaag jayay gee 1134
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 26/11/2024واٹس ایپ گروپس میں خوف پھیلایا جا رہا ہے کہ لاہور میں لالک جان چوک لبرٹی اور اچھرہ میں کنٹینر رکھ کے راستے بند کر دئیے گئے ہیں میں ابھی10:40پر لالک جان چوک پہنچا اس سےپہلےاچھرہ سےلبرٹی سے پیراڈائز سے کون کھاتے ہوئے آئے ہیں کہیں کوئی راستہ بند نہیں ہے۔ پلیزبلاوجہ بےچینی اور خوف پیدا مت کریں 1152
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 26/11/2024آج یعنی26نومبر کے دن کیptvکی سالگرہ کے علاوہ ایک اور اہمیت بھی ہے کہ1997میں اسی دن پاکستا کی پہلی موٹر وے کا افتتاح کیا گیا تھا۔ یہ افتتاح اس وقت کے وزیراعظم جناب میاں محمد نوازشریف نے کیا تھا۔ پاکستان میں موٹرویز متعارف کروانے کا سہرا بھی نوازشریف کے سر ہی ہے 0346
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 26/11/2024کیا ٓاپ کو یاد ہے آج چھبیس نومبر ہے۔ آج پی ٹی وی کو بنے ساٹھ سال ہو گئے۔ اس دن پی ٹی وی اپنی سالگرہ منایا کرتا تھا۔ ایک زمانے میں اس دن کی مناسبت سے مزے مزے کے پروگرام بنتے تھے۔ @ptvhomeofficial.bsky.social 0130
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 25/11/2024I dont share many but yet Hardly someone likes me 🙁🙁 1101
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 25/11/2024لو فیر آئی جے تصویر *Antidepressant dose* When u feel too much depressed, go out to a restaurant, order something u like, enjoy the food while watch people around you , Chill and go back to work 2122
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 24/11/2024 ہر ایک رات کو مہتاب دیکھنے کے لیے میں جاگتا ہوں ترا خواب دیکھنے کے لیے #اردو 0130
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 24/11/2024Everything happens for a reason?? I mean this sticker was meant to be there this moment? #memes 1130
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 23/11/2024Watching the movie "Public Enemies" Beautiful cast Interesting movie Bad very sad ending 😞 0130
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 23/11/2024 یہ سمندر ہی اجازت نہیں دیتا ورنہ میں نے پانی پہ ترے نقش بنا دینے تھے #اردو #غم_آور 3182
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 22/11/2024 پہلے صرف لڑکیوں کی چھیڑ چھاڑ پر پرچہ ہوتا تھا اب نمبر پلیٹ سے چھیڑ چھاڑ پر بھی ہو گا ۔۔ خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں 080