Lala Aziz Khan marwat @lalaakmofficial.bsky.social · 22/11/2024میں چاہوں تو جہاز بھی خرید لوں 😎 غریبو😏 لیکن مسئلہ یہ ہے میرے پاس پیسے نہیں ہیں 😒😜😂😪 020
Lala Aziz Khan marwat @lalaakmofficial.bsky.social · 22/11/2024میرے خیال سے سعودیہ کا اعتراض ننگے پاؤں آنے پر نہی تھا بلکے دو دو خاوند لانے پر تھا🥴🤷🏻 010
Lala Aziz Khan marwat @lalaakmofficial.bsky.social · 21/11/2024ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی تُو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی @MoulanaOfficial #ایوان_نہیں_میدان #KingOfPoliticsMaulana 030
Lala Aziz Khan marwat @lalaakmofficial.bsky.social · 19/11/2024میں محبت سے لے کر نفرت تک کسی مقام پر بھی کسی کو دھوکہ دینا جائز نہیں سمجھتا🍂 #JamiatUlemaeIslam 073
Lala Aziz Khan marwat @lalaakmofficial.bsky.social · 18/11/2024کیا پتہ کب کھینچ لے قبر کا اندھیرا مجھے🫠 میری ذات سے وابستہ لوگوں مجھے معاف کرنا🥀 051