Sign in

الخلیج اردو

@ksaurdu.bsky.social
22 followers 6 following 25 posts

عرب ممالک کی خبروں کے لیے فالو کریں

PostsRepliesMedia
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 12/10/2025
‏صباح الخير Good morning
011
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 15/12/2024
‏آللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
010
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 14/12/2024
‏پاکستان اور بنگلہ دیش کی مشترکہ تجارت کے نتیجے میں بھارت کو اب تک 54 ارب ڈالر کے نقصان کا سامنا۔
010
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 12/12/2024
‏آللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
021
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 11/12/2024
‏میں سعودی عرب کی دانشمندانہ قیادت اور عوام کو فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی ملنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،اہداف اور کامیابیوں کے حصول کے لیے وہ جملہ کوششیں جو مملکت سعودی عرب اور اس کی عوام کے خوابوں کی تعبیر بن رہی ہیں مبارکباد کی مستحق ہیں۔🇸🇦 ‎#ورلڈ_کپ2034🏆🇸🇦 ‎#دنیا_کو_خوش_آمدید
022
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 08/12/2024
سعودی عرب نے کھجور سے بنا ’میلاف کولا‘ نامی ایک نیا مشروب لانچ کیا ہے،ان کے مطابق اس مشروب میں اضافی چینی استعمال نہیں کی گئی۔ سعودیہ میں مقیم کون کون سے دوست اسے ٹیسٹ کر چکے ہیں؟ کیا یہ کولا مشروبات کا متبادل بننے کی صلاحیت رکھتا ہے؟ احباب کا کیا تجربہ ہے، یعنی اگر کوئی تجربہ ہوا ہے ۔۔۔
021
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 07/12/2024
‏آللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
021
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 07/12/2024
سعودی عرب کی 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے پیش کردہ بولی نے 500 میں سے 419.8 کا تاریخی اسکور حاصل کیا ہے، جو ٹورنامنٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ اسکور ہے۔ یہ سنگ میل 11 دسمبر کو فیفا کانگریس میں 2030 اور 2034 ورلڈ کپ کی میزبانی کے اعلان سے قبل آیا ہے
021
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 02/12/2024
‏🟢 سعودی اخبار ایلاف: بشار اسد نے اپوزیشن فورسز کے خلاف اسرائیل سے مدد کی درخواست کی ہے۔ اسرائیل نے امداد کے لیے شام سے ایرانی افواج کے انخلاء کی شرط رکھ دی ہے۔ ▪️ اس سے پہلے سابق امریکی سفیر فریڈرک سی ہوف اس کا انکشاف کر چکے ہیں کہ بشار الاسد اور اسرائیل کے درمیان بیک چینل روابط موجود ہیں-
031
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 01/12/2024
سعودی شہر #جدہ میں دنیا کا سب سے بڑا فوڈ کلسٹر، گنیز بک میں ریکارڈ درج
031
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 01/12/2024
*﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ ‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ*
052
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 01/12/2024
‏ 🟢 حماس کے شہید رہنماء اسماعیل ھنیہ شامی اپوزیشن کے انقلاب کے حامی تھے- ظلم چاہے غزہ میں ہو، شام میں ہو یا دنیا کے کسی بھی ملک میں اس کے خلاف جدوجہد بہادروں کا شیوہ ہے-
031
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 30/11/2024
‏آللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
073
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 30/11/2024
‏ 🟢 شام کے مغربی شہر تل رفعت کو کرد دہشتگردوں، بشار الاسد رجیم اور شعیہ ملیشیا سے آزاد کروا لیا گیا-
052
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 28/11/2024
‏🟢 تیسری عالمی جنگ نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ لڑی جائے گی۔ 26 نومبر 2024ء کو ڈینور، امریکہ میں آسمان میں تیز رفتار اور نامعلوم سفید روشنیاں دیکھی گئیں۔
042
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 28/11/2024
‏🔴 شہید یحییٰ سنوار کی ایک نایاب ویڈیو 2011 میں معاہدے کے تحت رہائی پانے کے بعد آزادی کے لمحات "اے پیارے ساتھیو، آپ اس امت کی روح ہیں۔ یہ امت طویل عرصے سے مردہ ہو رہی تھی، لیکن آپ نے اسے دوبارہ زندہ کر دیا، جسم کو نئی زندگی دی۔"
094
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 24/11/2024
کعبے کی رونق کعبے کا منظر اللہ اکبر
010
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 23/11/2024
‏ سعودی عرب کے ایک ریسٹورنٹ میں بل ادا کرنے کی کوشش کرنے والے دو افراد سوشل میڈیا پر ٹرینڈنگ کا موضوع بن گئے۔
020
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 23/11/2024
*﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ ‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ
041
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 21/11/2024
کہو اللہ ایک ہے۔۔۔
021
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 21/11/2024
‏آللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ #مدینہ
021
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 19/11/2024
سعودیہ کے نائب وزیر داخلہ کی پاکستان آمد اور وزیر اعظم سے ملاقات۔۔۔
021
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 19/11/2024
سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد کی پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
021
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 19/11/2024
مملکت میں ہفتے کے آخر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا امکان ہے، ماہر موسمیات #Urdu #WeatherUpdate
021
الخلیج اردو @ksaurdu.bsky.social · 19/11/2024
#ریاض_سیزن نے رواں سال 2024 چھ ملین سیاحوں کو اپنی طرف راغب کیا۔۔۔۔
032