Sign in

Khurshid Anwar

@khurshidanwar.bsky.social
330 followers 307 following 27 posts

I am a common Pakistani citizen who is fed up with the banned X in Pakistan. Now using Bluesky as an alternate.

PostsRepliesMedia
Khurshid Anwar @khurshidanwar.bsky.social · 24/11/2024
Pakistan is currently experiencing a period of severe political instability marked by a combination of economic challenges, judicial confrontations, military influence, and political infighting. Several factors have contributed to the fragile political situation in the country:
100
Khurshid Anwar @khurshidanwar.bsky.social · 21/11/2024
حالات بہت بگڑ گئے ہیں. کبھی بنوں تو کبھی پاڑاچنار، تو کبھی تیراہ میں ہمارے فوجی اور ہمارے عام پاکستانی بھائی شہید ہو رہے ہیں روزانہ درجنوں کے حساب سے یہ سب مر رہے ہیں مگر ان کے نزدیک اہم سٹاک ایکسچینج ہے.
000
Khurshid Anwar @khurshidanwar.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان کے نام پر لوگوں نے اپنا کاروبار خوب چلایا ہے خوب مال بیچا ہے اور بہت پیسہ کمایا ہے۔ اور شاید وہ چاہتے بھی یہی ہوں کہ خان صاحب جیل سے نہ چھوٹے تاکہ ان کی دکان بند نہ ہو۔ یہ دکان چاہے ایکس کا ہو یا کسی بھی سوشل میڈیا کا یا پھر یو ٹیوب ہو یا پھر سچ مچ کی دکان ۔ چونکہ خان ایک برانڈ ہے.. (1/2)
100
Khurshid Anwar @khurshidanwar.bsky.social · 21/11/2024
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَ رَحْمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهٗ صـــــباح الخـــــیر 🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
020
Khurshid Anwar @khurshidanwar.bsky.social · 20/11/2024
Bluesky may be the true substitute for the X (formerly Twitter). Elin Musk did not give attention to the real issue of banning X in Pakistan so most of the X users have migrated on 'Bluesky'.
011
Reposted by Khurshid Anwar
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
651163414
Khurshid Anwar @khurshidanwar.bsky.social · 19/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الَّرحْمٰنِ الَّرحِیْمِ اللّٰه تعالیٰ ھم سب کو حق بات کہنے سننے اور اس پر قائم رہنے کی ھمت عطا فرمائے. آمین
000
Reposted by Khurshid Anwar
Murad Saeed @imuradsaeed.bsky.social · 19/11/2024
"مجھے اپنی قوم پر مکمل بھروسہ ہے اور میں یہ پیشنگوئی کر رہا ہوں کہ 24 نومبر کو پورا پاکستان اسلام آباد پہنچے گا اور عوام کا سمندر ہر رکاوٹ اور کنٹینر کو بہا لے جائے گا." عمران خان
1215751