Sign in

Khurram nazir

@khuramnazir.bsky.social
394 followers 345 following 72 posts

فالو کریں فالو بیک ملے گا ریپوسٹ کریں ۔

PostsRepliesMedia
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 06/12/2024
جنہوں نے فالو کر کے فالو بیک لیا اب ان فالو کر دیا ان کے لئے آپ کیا کہیں گے؟؟؟
000
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 28/11/2024
👈مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
100
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 28/11/2024
,😂😂😂😂
020

اہم اعلان اور خوشخبری قاسم سمتھ، سلمان سمتھ، سیتاوائٹ اور ابراہیم مانیکا، موسیٰ مانیکا، مہرالنساء مانیکا خیریت سے اپنے گھروں میں محفوظ اور خوش ہیں باقی جو ہوا سب خیر
020
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 28/11/2024
سب کو فالو بیک مل گیا؟؟ کوئی رہ تو نہیں گیا؟؟
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 27/11/2024
تحریک انصاف کے دوستوں سے گزارش ہے کے سب مل کے دوبارہ ڈی چوک پہنچیں یزیدیت ختم کریں
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 22/11/2024

راولپنڈی اسلام آباد آنے جانے سے گریز کریں۔
020
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 22/11/2024
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 22/11/2024
#یہـکیاـاٹھاـلائےـہو
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 22/11/2024
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 22/11/2024
حماد اظہر آنلاین پنجاب کو لیڈ کرے گے کارکن بھی آنلاین شرکت کریں مفت مشورہ
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 22/11/2024
مطلب نیازی کو باجوہ اینڈ کمپنی نے لایا تھا۔
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024

اسلام آباد ہائی وے دونوں اطراف بد ترین ٹریفک جام کئی ایمبولینس ٹریفک جام میں پھنس گئیں ٹریفک پولیس منظر سے غائب
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مظاہرین پر چالیس ٹینکروں کے ذریعے لال مرچ والی پانی کی بارش ہوگی حکومت نے تیاری مکمل کردی
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
تیاریاں شروع ،رینجرز اور ایف سی کے 9 ہزار اہلکار اسلام آباد طلب۔ ✌✌✌
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، مذہبی و سیاسی اجتماع پر پابندی عائد
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
بریکنگ نیوز نچن والیاں دے بچے آزادی نئ لے سکتے🙌🙌
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
راولپنڈی اسلام آباد آنے جانے والے تمام راستے بند ہیں لہذا سفر کرنے سے گریز کریں۔ اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں تاکہ کسی کو مشکل پیش نہ آئے
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
راولپنڈی جانے والے حضرات آج اڈیالہ روڈ مکمل بند احتیاط کرے متبادل راستہ استعمال کرے گورگھپور سے راستہ بند
020
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
*شبِ جمعہ ہے محبت و عقیدت کے ساتھ درود شریف کا اہتمام فرمائے* *✨اَللّٰـــھُمَّ صَــّلِ عَلٰـی مُـحَـــمَّدٍ وَّعَـلٰٓی اٰلِ مُـحَـــمَّدٍ کَـمَـا صَـلَّــیْتَ عَلٰٓـی اِبْـرَاھِـــیْمَ وَعَلٰٓـی اٰلِ اِبْـرَاھِـــیْمَ اِنَّـکَ حَـمِــیْدٌ مَّـجِــیْدٌ *اَللّٰـــھُـمَّ بَارِکْ عَلٰی مُـحَـــمَّدٍ وَّعَلٰٓـی اٰلِ مُـحَــمَّدٍکَـمَـا بَـارَکْـتَ عَلٰٓـی اِبْـرَاھِـــیْمَ وَعَلٰٓـی اٰلِ اِبْـرَاھِـــیْمَ اِنَّـکَ حَـمِــیْدٌ مَّـجِــیْدٌ
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
پاکستان 🇵🇰 بریکنگ ❗ خیبر پختون خواہ کے قبائلی ضلع کرم میں شیعہ کمیونٹی کی مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ، اب تک کی اطلاعات کے مطابق 40 افراد مارے گئے ہیں ، جبکہ 14 زخمی ہیں....!!!!
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔ کل سے کام شروع کریں گے iA ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝 1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں 2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا 3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں میں بھی یہی کر رہا ہوں
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
راولپنڈی اسلام آباد کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لئے فالو کریں
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
جلدی جلدی فالو کریں اور فالو بیک لے لیں مبادا کہ وہ وقت آ جائے کہ انٹرنیٹ ہی نہ چلے
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
کل سے انٹرنیٹ بند ہو گا جو چیزیں ڈاؤن لوڈ کرنی ہیں جلدی سے کر لو
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
راولپنڈی اسلام آباد چاروں طرف سے پولیس فوج اور رینجرز کے محفوظ ہاتھوں میں ہے ۔
020
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
رینجرز کی نفری ٹیکسلا پہنچنا شروع
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
مدرسہ اور ادارہ سے متعلق استادمحترم شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دام ظلہم کی اہم نصیحت:
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
"تلخ حقیقت" لوگ آپ کے حالات سے ہاتھ ملاتے ہیں۔ آپ سے نہیں۔
020
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
کسی بھی جلسے جلوس احتجاج دھرنے مظاہرے کا حصہ تب بنیں جب متعلقہ پارٹی کے لیڈران کے بچے صف اول میں آپ کو نظر آئیں چاہے وہ پارٹی سیاسی ہو یا مزہبی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
020
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
*‏23 نومبر سے غیر معینہ مدت تک اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ* *پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی *22 نومبر سے پنجاب لاک کر دیا جائے گا* *23 نومبر سے اکیلے یا فیملی کے ساتھ اسلام آباد اور راولپنڈی کی جانب سفر کرنے سے گریز کریں*
030
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
عمران کو بلاوجہ ہوا بنا رہے کہ اگر وہ رہا ہو گیا تو جیسے قیامت آ جائے گی بائیس سال وہ جیل میں نہی تھا سیاست کر رہا تھا اقتدار جانے کے ایک سال بعد بھی وہ آزاد تھا تو کیا قیامت آ گی تھی فرض کریں اب بھی رہا ہو جائے تو کیا اکھاڑ لے گا؟ ایسی باتیں صرف اسکا سیاسی قد بڑا دیکھانے کے لئے کی جاتی ہیں
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
🚨محسن نقوی کا دو ٹوک اعلان ۔۔ اگر یہ کہیں کہ ہم 24 نومبر کو یہاں آ کے دھرنا دیں گے اور ہمارے لوگوں پر ڈنڈے برسائیں گے اور ہم سے مذاکرات کریں گے تو یہ کسی صورت نہیں ہوگا 💪 ۔۔
020
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
دشتِ وحشت میں سرابوں کی اذیت کے سِوا اِک محبت تھی مرے پاس رہی وہ بھی نہیں
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان کا 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور جسمانی ریمانڈ تھانہ نیو ٹاؤن کے مقدمہ پر دیا گیا
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
کپٹان ڈٹا ہوا ہے

پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے موبائل انٹرنیٹ سروس پر فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی۔
031
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
دوستو فالو اور فالو بیک کے ساتھ ساتھ اپنی اپنی بساط کے مطابق لاٸک اور شٸر ضرور کیا کرو تا کے اپ مضبوط بھی ہوں اور اپکی ریچ بھی بڑھے۔ شکریہ
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨 راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی کنٹینرز لگانے شروع کر دئیے گئے
010
Khurram nazir @khuramnazir.bsky.social · 21/11/2024
سب کو فالو بیک مل گیا؟؟؟ اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں اور ریپوسٹ حاصل کریں #jui #pml #pti #ji #molana #follow #boost #blusky #viral
010