Khawaja Saad Rafique @khsaadrafique.bsky.social · 23/11/2024 پارہ چنار میں بدترین دھشت گردی اور نسل کشی کے باعث ھر دل غمگین ھے یہ کرم ایجنسی کا نہیں پورے ملک کا مسئلہ ھے مقتولین ِ پارہ چنار کی پکار نہ سُنی گىئ تو یہ آگ ھر جگہ پھیل جائیگی حکومتیں اور سیکیورٹی ادارے سر جوڑ کر فوری اور طویل المدتی حکمت عملی بنائیں قوم کو مشترکہ طور پر حقائق سے آگاہ کیا جاۓ ! 000
Khawaja Saad Rafique @khsaadrafique.bsky.social · 22/11/2024#یہ_تم_کیا_اٹھا_کرلےآۓھو اس حقیقت پر سبھی کا اتفاق ھو چُکا ۔۔ 010
Khawaja Saad Rafique @khsaadrafique.bsky.social · 21/11/2024سب کو اب صرف پاکستان کا سوچنا ھو گا 24 نومبر کے احتجاج سے ملک کمزور ھوگا اور کچھ نہیں ۔۔۔ 130
Khawaja Saad Rafique @khsaadrafique.bsky.social · 18/11/2024پُر امن احتجاج اوراختلاف راۓ ھر کسی کا بنیادی حق ھے- شوق سے احتجاج کریں لیکن اپنے کارکنوں ، عوام الناس اور سیکیورٹی اھلکاروں کی زندگیا ں اور سرکاری و عوامی املاک خطرے میں ھرگز نہ ڈالی جائیں- گھیراؤ جلاؤ اور لاک ڈاؤن جانی و مالی نقصانات کی وجہ بنتے ھیں- 161