🌟💫 *کس نے ایمان مکمل کر لیا؟* 🌟💫
*ابوامامہؓ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں*
🌹💦🌹، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص نے اللہ کے لیے محبت کی ، اللہ کی خاطر بغض رکھا ، اللہ کی رضا کی خاطر عطا کیا اور اللہ کے لیے روک لیا تو اس نے ایمان مکمل کر لیا ۔
📗📙📕 *مشکوٰۃ المصابیح30*