Khan001 @khanpti.bsky.social · 19/11/2024عمران خان کی ٹویٹ: 24 نومبر کا احتجاج معطل یا مؤخر نہیں ہو گا- تیاری جاری رکھیں- تین مطالبات اور لیڈرشپ کمیٹی کا پہلے سے اعلان کر چکا ہوں- ہینڈلرز جس کو بھی مذاکرات کے لیے آگے کریں گے انہی تین مطالبات پر مذاکرات ہوں گے- 000 0