Reposted by @khalil22.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 07/12/2024تعلیم کے ماہرین کو چاہیے کہ وہ طلبہ میں تحقیق، تخلیقی صلاحیت، کاروباری اور اخلاقی قیادت کی صلاحیتیں پیدا کریں اور ان کا رول ماڈل بنیں۔‘‘ مولانا ابوالکلام آزاد 075
khalil22.bsky.social @khalil22.bsky.social · 03/12/2024amadox.co.uk/invite?id=Qk...amadox.co.ukAmadoxAmadox 000
khalil22.bsky.social @khalil22.bsky.social · 19/11/2024*🚨پورے پاکستان میں ILF کے وکلاء 24 نومبر کی کال کیلئے تیار ہیں،* وکلاء احتجاج میں بھی شرکت کریں گے اور قانونی سپورٹ بھی فراہم کریں گے، *معظم بٹ ایڈووکیٹ* 011
khalil22.bsky.social @khalil22.bsky.social · 19/11/2024Unique way of Final Call appeal. Please do all that you can to create awareness for Imran Khan’s Final Call (Arrive in Islamabad on Nov 24th) 010
khalil22.bsky.social @khalil22.bsky.social · 19/11/2024🚨شاہ محمود قریشی ،ڈاکٹر یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ ،میاں محمود الرشید ،اعجاز چوہدری ،نے جناح ہاؤس کے باہر توڑ پھوڑ کے مقدمے میں فرد جرم عائد کرنے کے اقدام کو چیلنج کر دیا 000
khalil22.bsky.social @khalil22.bsky.social · 19/11/2024🚨24 نومبر کو لندن 10 ڈاوننگ سٹریٹ میں بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا *تمام اوورسیز شرکت کریں* 010
khalil22.bsky.social @khalil22.bsky.social · 19/11/2024🚨خواجہ آصف لندن میں ملنے والی ذلت کا انتقام سیالکوٹ کی عوام سے لے رہا ہے سیالکوٹ میں تحریک انصاف کے ورکرز کے گھروں پر بدترین کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے 010
khalil22.bsky.social @khalil22.bsky.social · 19/11/2024🚨پولیس اور اتھارٹیز کو غلامی چھوڑ کر عوام کے حقوق کا تحفظ کرنا چاہیے،چھاپے اور بلاجواز گرفتاریاں پاکستان کے مثبت امیج کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔ *شعیب شاہین* 000