Reposted by @khalidkhan786.bsky.social

حامد میر نے فیصل واڈا کی خبر لگائی کہ چین کی حکومت پاکستانی شخصیت کے بیان سے ناراض ہوئی اور تاثر دیا کہ پاک چین تعلقات میں کوئی کشیدگی چل رہی ہے
چینی ایمبیسی پاکستان نے سخت ردعمل دیتے ہوئے چائینی سفارتکار نے اس خبر کو من گھڑت اور جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے فیصل واڈا کی خبر کو جھٹلا دیا