Reposted by @khalid73.bsky.socialWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 07/10/2026ہری پور کی عوام نے لانگ مارچ مسترد کرکے اپنا فیصلہ سنا دیاعمران خان جیل میں ہی ٹھیک ہے👇 021
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 04/10/2026جب کبھی ہمت ہارنے لگو تو بس دل کو اتنا سمجھانا کہ جو ہو رہا ہے اُس میں اللہ کی رضا اور بہتری ہے، اور جو ہو گا اُس میں بھی اللہ کی رضا ہو گی۔ السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 03/10/2026رسول الله ﷺ نے فرمایا: فجر کی دو سنتیں دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے اس سے بہتر ہیں۔" (صحیح مسلم) السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 01/10/2026السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 30/09/2026السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 001
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 29/09/2026السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 26/09/2026السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 22/09/2026فجر بهترین صبح وہی ہے جس کا آغاز اللہ کی عبادت سے ہو۔ السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 21/09/2026السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 20/09/2026السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 002
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 19/09/2026اے اسباب پیدا کرنے والے رب کوئی خوبصورت سبب بنا کر ہماری اُن تمام راہوں کو ہموار کر دے جن کے لیے ہمارا دل پریشان ہے آمین یا رب العالمين. السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 18/09/2026ضرور قبول ہوں گی تمہاری دعائیں یہ وعدہ ہے اللہ کا۔ اللہ تمہاری بہتری کے لیے تاخیر ضرور کرتا ہے، لیکن وہ بھولتا نہیں۔ السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 15/09/2026السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
Reposted by @khalid73.bsky.socialWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 12/09/2026اس گندگی کیلئیے کوئی ایک جملہ۔۔۔؟؟؟ 111
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 14/09/2026فجر نماز اتنی ہی ضروری ہے جتنا کہ جینے کے لیے سانس لینا ضروری ہوتا ہے۔ السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
Reposted by @khalid73.bsky.socialWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 12/09/2026جب اس 🐖 کے دور میں چند مہینوں میں سات لاکھ نوجوان ملک چھوڑ کر باہر چلے گئے تو یہ کیا کہا کرتا تھا۔ 011
Reposted by @khalid73.bsky.socialWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 10/09/2026چلو بُلاوا آیا ہے، اڈیالہ نے بُلایا ہے! حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد ۹ مئی میں ملوث تحریکِ انتشار کے باقی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری پرعملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ۔۔۔ ناموں کی فہرست اس ویڈیو میں👇 011
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 11/09/2026السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 10/09/2026السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 08/09/2026السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 001
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 07/09/2026الله امتحان لیتا ہے تا کہ صابر رہو، آزمائش میں ڈالتا ہے تاکہ اُس کے شکر گزار رہو، زلاتا ہے تاکہ صاف دل رہو نوازتا بھی ہے تاکہ اُس پر یقین رکھو۔ السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
Reposted by @khalid73.bsky.socialWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 05/09/2026پھرتحریکِ انتشار والے کہتے ہیں انکا ہمارے ساتھ کوئی تعلق نہیں 👇 111
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 04/09/2026السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 02/09/2026جب انسان بچوں کی طرح اپنی من پسند چیز کے لیے اللہ کو مناتا ہے، تڑپ سے گڑگڑاتا ہے، تو اللہ مان جاتا ہے، کیونکہ اُسے اپنے بندے کی یہ معصومیت بھری ادا بہت پسند ہے۔ السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 01/09/2026السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 31/08/2026يقين كرو! تم نماز پڑھنے لگ جاؤ اللہ تمہاری ساری مشکلیں حل کر دے گا۔ السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 26/08/2026وہ دعائیں رد نہیں کرتا، بس بہترین وقت پہ قبول کرتا ہے السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 24/08/2026ان ساری پریشانیوں کے پیچھے بہت سی حکمتیں اور مصلحتیں چھپی ہیں، اس لیے پریشان ہونا چھوڑ دو اللہ سے جُڑے رہو، اللہ سے مدد مانگتے رہو، اور صبر سے اللہ کے فیصلوں کا انتظار کرو۔ السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 22/08/2026السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 21/08/2026السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 19/08/2026دنیا کے سارے سکون ایک طرف اور فجر کی نماز پڑھنے کے بعد والا سکون ایک طرف السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخ 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 18/08/2026یہ اس کی تقسیم ہے کے وہ کچھ لوگوں کو بن مانگے ہی عطا کر دیتا ہے، اور کچھ کی پُکار اُسے اتنی پسند ہوتی ہے کے وہ انہیں بار بار سنتا ہے۔ السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 17/08/2026السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 15/08/2026السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 14/08/2026السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر Happy indepindince day ❤️ یا اللّٰہ پاکستان کو تر قیامت قائم و دائم رکھنا آمین 🤲🏻static.klipy.comWaving Pakistan FlagALT: Waving Pakistan Flag 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 12/08/2026اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں سن بھی رہا ہوں، اور دیکھ بھی رہا ہوں۔" (سورة طه) السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 11/08/2026جو تم سب سے کہتے ہو، وہ صرف اللہ سے کہہ کر دیکھو۔ السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 10/08/2026یہ زندگی جو زخموں سے بھری پڑی ہے، اس کا علاج صرف تہجد میں ہے۔ السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 08/08/2026ہمیشہ صبر شکر کیا کرو، اللہ تعالیٰ نے تمہیں ہر نعمت سے نوازا ہے۔ السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 07/08/2026کتنی دلچسپ بات ہے نا سمندروں کا مالک بس ایک آنسو سے محبت کرتا ہے۔ السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🤲🏻 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 05/08/2026اللہ کے لیے وقت نکالو اور نماز وقت پر ادا کرو اللہ تمہاری زندگی سے برا وقت نکال دے گا۔ السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 29/07/2026زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے، کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے، تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے، بس کہیں صبر کی اور کہیں شکر کی آزمائش ہے۔ السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 28/07/2026زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے، کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے، تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے، بس کہیں صبر کی اور کہیں شکر کی آزمائش ہے السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 27/07/2026جو رب پتھروں سے پانی نکال سکتا ہے وہی تمہارے لیے وسیلے بنا سکتا ہے، وہی تمہاری مصیبتیں دور کر سکتا ہے کیونکہ وہ ہر شے پر قادر ہے وہی ہر چیز کا نگہبان ہے۔ السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 26/07/2026رسول الله ﷺ نے فرمایا: وہ شخص آگ میں داخل نہیں ہوگا جو سورج نکلنے سے پہلے اور سورج غروب ہونے سے پہلے نماز پڑھتا ہے۔ یعنی فجر اور عصر کی نمازیں السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 25/07/2026عطا کرنے کے طریقے مختلف ہو سکتے ہیں، لیکن اللہ دعائیں رد نہیں کرتا۔ السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 24/07/2026اگر زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو فجر کی نماز قائم کر لیں، کیونکہ فجر کی نماز پڑھ کر جو سکون ملتا ہے وہ دنیا کی کسی دولت اور آسائش میں نہیں مل سکتا۔ السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 23/07/2026اے الله ! جو لوگ غم زدہ ہیں پریشان ہیں بیمار ہیں یا کسی مشکل میں ہیں، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما، ان کے دکھوں کو دور فرما اور انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نوازا دے۔ آمین یا رب العالمين السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000
khalid73.bsky.social @khalid73.bsky.social · 22/07/2026السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 000