Kashif @kashif7zaddy.bsky.social · 21/11/2024خان صاحب کو سزا اس لیے دی جا رہی ہے کہ وہ مدینے کی گلیوں میں ننگے پاؤں کیوں گھومے 😭😭😭 بشری بی بی کے الفاظ ۔۔ یا اللہ اپنے نبی پاک کے اس ادنی غلام عمران خان کی مدد فرما ۔۔🙏🙏🙏 000
Kashif @kashif7zaddy.bsky.social · 21/11/2024کسی بھی صورت میں ہمارا احتجاج منسوخ یا ملتوی نہیں کیا جائے گا مرشد عمران احمد خان نیازی۔ 000
Kashif @kashif7zaddy.bsky.social · 20/11/2024اگر آپ خان صاحب کے چاہنے والے ہیں تو مجھے فالو کریں اور فالو بیک لے۔ 020