پلیز پہلی فرصت میں گوہر ،حماد اظہر ،علی محمد خان ،زین قریشی ،حامد خاں اور لطیف کھوسہ جیسے آستین کے سانپوں کو پارٹی سے فارغ کیا جائے کیونکہ یہ اسٹبلشمنٹ کے بندے ہیں اور پارٹی کے غدار ہیں اور پارٹی کو بہت نقصان پہنچا رہے ہیں اور یہ لوگ قطعن نہیں چاہتے کہ عمران خان باہر آئے