Kami @k4mii.bsky.social · 26/01/2025تھکن میری شریانوں پر بہت بھاری ہے میں اکیلے رہنا چاہتا ہوں کچھ دنوں تک ، ہفتوں تک ، مہینوں تک ، سالوں تک ، یا پھر شاید مدتوں تک🖤 2141
Kami @k4mii.bsky.social · 26/01/2025یک طرفہ چیزیں تکلیف دہ ہوتی ہیں۔ جیسے کہ : آپ انتظار کریں جبکہ دوسرا اچھا وقت گزار رہا ہے۔ آپ فکر کریں اور دوسرا ہنسے ۔ آپ لکھتے ہیں اور دوسرا نہیں پڑھتا، دھیان سے پڑھنا تو دور کی بات۔ آپ محبت کرتے ہیں اور دوسرے کو پرواہ تک نہیں ہوتی۔ 3100
Kami @k4mii.bsky.social · 15/01/2025میں تو چاہتا ہوں کہ جب جب میری آنکھیں کھلے تو میری آنکھوں کے سامنے تمھارا چہرہ ہو تمہیں اتنا قریب رکھو کہ کوئ بھی برا سپنا تمہاری نیندوں کو خراب نہ کر پائے ایسا عشق کرنا ہے مجھے تم سے 050
Kami @k4mii.bsky.social · 11/01/2025تمہاری چمک میں تمہیں کوئی بھی چُن سکتا ہے، لیکن تمہارا حقدار وہی ہے، جب تم مرجھا رہے ہو اور وہ تمہیں تازہ مہک بخشے۔ 160
Kami @k4mii.bsky.social · 10/01/2025روز محشر مجھے خالق نے اگر مہلت دی اک غزل تجھ پہ تقی میر سے لکھواؤں گا.. 071
Kami @k4mii.bsky.social · 10/01/2025آپ کا خوش رہنا ہی آپکا برا چاہنے والوں کیلئے سب سے بڑی سزا ھے... ہمیشہ خوش رہیے! 1152
Reposted by KamiSamia @lostinsight.bsky.social · 06/01/2025For whatever reason, I found this video so beautiful ❤️ 051
Kami @k4mii.bsky.social · 05/01/2025تیری ہر ایک چال سے واقف تھا میں...!!! " دیکھ بس یہ رہا تھا کہ تو گرتا کہا تک ہیں...!!!🖤 140
Kami @k4mii.bsky.social · 30/12/2024ہماری ساری عمر میں فقط وہ لمحات "زندگی" ہوتے ہیں جو ان لوگوں کے ساتھ گذریں جن سے ہمیں والہانہ محبّت ہوتی ہے. 170
Kami @k4mii.bsky.social · 27/12/2024تمہاری قدر کرتا ہوں تو اس پر ناز مت کرنا مجھے تم قتل کر دینا نظر انداز نا کرنا 0162
Kami @k4mii.bsky.social · 27/12/2024مُجھے جب پہلی محبت ہوئی تو وہ اگلی ڈیسک پر بیٹھی شارپنر سے پنسل چھیل رہی تھی اور میں... مُرغا بنا اپنی ٹانگوں کے بیچ میں سے اُسے دیکھ رہا تھا... 🙄 150
Kami @k4mii.bsky.social · 26/12/2024تُو میسر جو ہوتا،، تو کہتے ہم بھی بھلی شے ہے محبت،، سبھی کیجئیے 081
Kami @k4mii.bsky.social · 23/12/2024میرے متعلق آپ جو مرضی سوچیں...!!! میں دنیا میں آپ کو راضی کرنے نہیں آیا...!!!🖤 5142
Kami @k4mii.bsky.social · 22/12/2024جنہیں ہمارے ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے وہ ہماری بڑی سے بڑی غلطی کو بھی معاف کر دیتے ہیں اور جو ہم سے بیزار ہوں وہ چھوٹی سی بات پر بھی ہاتھ چھڑا لیتے ہیں🙂 2122
Kami @k4mii.bsky.social · 22/12/2024Delete negative people, forget your past, accept your mistake, restart your life. 150