❤️ تانیہ❤️ @justsfun.bsky.social · 11/01/2025All Eyes On Parachinar Save Shia's Save Parachinar #SaveParachinar #BreakTheBlockade 000
❤️ تانیہ❤️ @justsfun.bsky.social · 21/11/2024پاراچنار شہدا کی تعداد 103 ہو گئی ہے، جس میں 16 خواتین اور 11 بچے بھی شامل ہیں، جس میں سب سے چھوٹے شہید کی عمر 6 ماہ ہے۔ 💔 😭 #Parachinar #پاراچنار 000
❤️ تانیہ❤️ @justsfun.bsky.social · 21/11/2024یاد رہے اگر #پاراچنار دوسرا فلسطین بننے جارہا ہے تو دوسرا حزب اللہ بننے میں بھی کوئی دیر نہیں لگنی 38 لوگوں کو شہید کر دیا گیا اس لیے کہ وہ شیعہ تھے Gaza Of Pakistan 🇵🇰 Don't kill #parachinar 🔻 000
❤️ تانیہ❤️ @justsfun.bsky.social · 21/11/2024﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 اے ربِ مصطفیٰﷺ️ ہمارے دل کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے 💞... 🌹... 🌹... 🌹... 💞 اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا 101
❤️ تانیہ❤️ @justsfun.bsky.social · 20/11/2024الحمدللہ مرشدعمران خان کو توشہ خانہ ٹو میں ضمانت مل گئی اللّه اکبر اسلام آباد ہائی کورٹ کا مرشد کو فوری رہا کرنے کا حکم 000
❤️ تانیہ❤️ @justsfun.bsky.social · 20/11/2024Release Imran Khan ❤️ #نومبر24_خان_کی_کال #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی 011
❤️ تانیہ❤️ @justsfun.bsky.social · 19/11/2024"انصاف کی طلب میں کبھی سمجھوتہ نہیں! نومبر 24🔥: عمران خان کے مشن❤️ کی فتح کا دن✌️! #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ #نومبر24_خان_کی_کال #حقیقی_آذادی_منزل_ہماری 020
❤️ تانیہ❤️ @justsfun.bsky.social · 19/11/2024فیصلے کا دن قریب ہے اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد 023