Junaid Raza Zaidi @junaidrazazaidi.bsky.social · 20/11/2024Ivanka Trump is the most beautiful first daughter in American🇺🇸 history? 131
Junaid Raza Zaidi @junaidrazazaidi.bsky.social · 20/11/2024بلیو اسکائی استعمال کرنے والے اپنی اپنی ایپلیکیشن اپ ڈیٹ کریں۔ مسائل اپ ڈیٹ کے ہیں 😀 120
Junaid Raza Zaidi @junaidrazazaidi.bsky.social · 19/11/2024میں PTI کا جانباز سپاہی اوورسیز تحریک انصاف آسٹریلیشیا کے منصب صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں ، جب تک خاور مانیکا اور عمران خان اپنے اپنے بچے لیکر احتجاج میں نہیں آتے ہم بھی نہیں جائیں گے ۔ مجھے مکمل بھروسہ اور یقین ہے کہ ادارے ملک دشمن کو تارا مسیح کی تیسری نسل کے ہاتھوں ہی پھانسی دیں گے 141
Junaid Raza Zaidi @junaidrazazaidi.bsky.social · 19/11/2024فالو کرنے کا بہت بہت شکریہ @cmmaryamnawaz.bsky.social 020
Junaid Raza Zaidi @junaidrazazaidi.bsky.social · 19/11/202492 نیوز کراچی بیورو کے باہر فائرنگ صحافی ندیم احمد زخمی لیاقت نیشنل اسپتال منتقل 140
Junaid Raza Zaidi @junaidrazazaidi.bsky.social · 19/11/2024بتاؤ زرا نند بھاوج والے مسائل ان کے یہاں بھی ہوتے ہیں 😲 110
Junaid Raza Zaidi @junaidrazazaidi.bsky.social · 19/11/2024What a Meme by moosa😂 Jack Paul's Next fight ... 010
Junaid Raza Zaidi @junaidrazazaidi.bsky.social · 19/11/2024ضلع مانسہرہ کے ایک چھوٹے سے شہر شنکیاری میں موجود پاکستان کا سب سے بڑا چائے پتی کا باغ 🇵🇰 Pakistan's largest tea garden, located in Shinkiari, a small town in Mansehra district. 141
Junaid Raza Zaidi @junaidrazazaidi.bsky.social · 18/11/2024Miss Universe 2024 Contestants #MissUniverse 110
Junaid Raza Zaidi @junaidrazazaidi.bsky.social · 18/11/2024اردو لکھنے پڑھنے بولنے والے یعنی دلوں کو چھو لینے والے رنگ ، نسل مذہب ، لسان کی قید سے آزاد ہوکر بےدھڑک فالو کریں 😀 فالو بیک بھی ملے گا بس شرط غالب کی پہیلی خسرو کی سہیلی اردو 🙏 شرط بھی ہے عشق بھی ہے #اردو #اردوزبان #Urdu 1163
Junaid Raza Zaidi @junaidrazazaidi.bsky.social · 18/11/2024کراچی: بوجہ سیکورٹی حسن اسکوائر جانب نیشنل اسٹیڈیم ٹریفک کے لئے بند ٹریفک کو حسن اسکوائر برج سے پہلے یونیورسٹی روڈ نیپا کی طرف بھیج رہے ہیں ۔ ٹریفک پولیس کراچی #Karachi 130
Junaid Raza Zaidi @junaidrazazaidi.bsky.social · 17/11/2024مذہبی ذوق کی بقا کے لیے یہی بہتر ہے کہ پاکستان جیسے ملکوں میں مذہب کو ریاست سے دور رکھا جائے اور فرد کا ذاتی مسئلہ رہنے دیا جائے۔ ورنہ وی پی این کو حرام قرار دینے جیسے فتووں سے مذہبی روایت کا ہی نقصان ہونا ہے۔ کوئی بعید نہیں کہ وی پی این کے متعلق دو چار آیتیں اور روایتیں بھی پیش کردیں😀 150
Junaid Raza Zaidi @junaidrazazaidi.bsky.social · 17/11/2024تمہاری چپ اور ہمارا لہجہ کبھی ملیں گے تو بات ہوگی 031