Sign in

Junaid

@junaidley.bsky.social
4.6K followers 11K following 27 posts

| NFTS | Art's | Games | Sports | Crypto Currency | Investor | Urdu Poetries | Quotes | Politics | Khan / #Aries ♈ My twitter account: @m_junaid619 x.com/m_junaid619

PostsRepliesMedia
Junaid @junaidley.bsky.social · 11/02/2025
0172
Junaid @junaidley.bsky.social · 08/12/2024
چلن تھا سب کے غموں میں شریک رہنے کا عجیب دن تھے عجب سرپھرے زمانے تھے
0331
Junaid @junaidley.bsky.social · 07/12/2024
تیرے پہلو میں ذرا دیر کو سستا لوں گا تجھ تک آ پہنچا اگر نیند میں چلتا ہوا میں
1201
Junaid @junaidley.bsky.social · 02/12/2024
مجھ کو معلوم ہے یہ ہونٹ مرے گالوں پر تو نے احسان جتانے کے لیے رکھے ہیں
0160
Junaid @junaidley.bsky.social · 30/11/2024
تھی اِس قدر عجیب مُسافت، کہ کچھ نہ پُوچھ آنکھیں ابھی سفر میں تھیں اور خواب تَھک گئے
1181
Junaid @junaidley.bsky.social · 29/11/2024
حد ہوتی ہے طنز کی بھی آخر ہم تیرے نہیں تھے؟ جا نہیں تھے!
1243
Junaid @junaidley.bsky.social · 27/11/2024
اتنی مدت دل آوارہ کہاں تھا کہ تجھے اپنے ہی گھر کے در و بام بھلا بیٹھے ہیں
1201
Junaid @junaidley.bsky.social · 27/11/2024
ہائے وہ لوگ گئے چاند سے ملنے اور پھر اپنے ہی ٹوٹے ہوئے خواب اٹھا کر لے آئے
2174
Junaid @junaidley.bsky.social · 27/11/2024
میری آنکھیں سوال کرتی رہیں خواہشیں انتقال کرتی رہیں
0190
Junaid @junaidley.bsky.social · 26/11/2024
خبر ہے تجھ کو اے ضبط محبت ترے ہاتھوں میں لٹتا جا رہا ہوں!
2151
Junaid @junaidley.bsky.social · 25/11/2024
یہ اور بات کہ ہم کُوزہ پُشت ہو گئے ہیں نِگارِ ناز کم ازکم تِرے وہ خَم تو گئے
0100
Junaid @junaidley.bsky.social · 24/11/2024
چنے ہوئے ہیں لبوں پر تیرے ہزار جواب شکایتوں کا مزا بھی نہیں رہا اب تو!!
1160
Junaid @junaidley.bsky.social · 24/11/2024
دل کو کریں گے اب ترک تعلق پر راضی یہ شب و روز محبت کے ستم کون سہے
0200
Junaid @junaidley.bsky.social · 24/11/2024
اور کیا ہوگا بھلا سینے میں دل کا مقصد بس اسی واسطے رکھا ہے کہ دکھایا جائے
2220
Junaid @junaidley.bsky.social · 24/11/2024
دُور جلتا تھا سرِ شام نشیمن میرا میں سمجھتا ہی رہا شام کی لالی ہو گی
2180
Junaid @junaidley.bsky.social · 23/11/2024
اشک آنکھوں میں آ گیا ہے کیا ؟ رنج ، تکمیل پا گیا ہے کیا ؟
2231
Junaid @junaidley.bsky.social · 23/11/2024
ویسے کیا گھٹیا سی شے ہے یہ تمنا کا فریب آپ جیسوں کو بھی ہم جیسے ترس جاتے ہیں!
4260