آپ کو نیا سال مبارک ہو، خوایش ہے شمسی سال 2025 کا سال پُر امن ہو!
دعا ہے کہ یہ سال آپ کے لیے اور پوری اُمت مسلمہ اور انسانیت کے لیے بڑے مواقع کے دروازے کھول کر دائمی مسائل اور تنازعات کا حل لائے۔
محبت، مہربانی اور شفقت غالب رہے، پاکستان مزید ترقی کی منزل بھرتا رہے ۔۔ آمین ،