میٹھا بول @jugnobloch.bsky.social · 24/11/2024بات اب سیاست کی نہیں رہی پاکستان اور ریاست کی ہے اور ہم دیار غیر کے ملک دشمن ایجنٹوں کے خلاف ڈٹ کر پاکستان پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ پاکستان ذندہ باد 🇵🇰 053
Reposted by میٹھا بولAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024ایک دفعہ کا ذکر ہے ۔۔۔ 9184881
میٹھا بول @jugnobloch.bsky.social · 18/11/2024تحریک انتشار پشاور کے کئی اراکین مستعفی، کوئی بھی بشری پنکی کی خرافات سننے کو تیار نہیں، موروثی سیاست نے پارٹی کی باقیات کے پرخچے اڑا دئیے ہیں ۔ 080
میٹھا بول @jugnobloch.bsky.social · 18/11/2024سنا ہے کہ فری Wi-fi استعمال کرنے والے 24 نومبر کو اسلام آباد پولیس والوں سے فری کا کھانا کھانے آرہے ہیں ۔ 2121