9 مئی کے چار گیٹ ٹوٹنے پر معافی کا مطالبہ کرنے والو اگر تم چاہتے ہو کہ عوام تمہارے چار گیٹ ٹوٹنے پر آنسو بہاۓ ہاۓ ہاۓ کرے
تو پھر تم کارگل کی معافی مانگو، تم حکومتیں گرانے کی معافی مانگو ہر اس گناہ کی معافی مانگو جس کا حمود الرحمن کمیشن رپورٹ میں ذکر ہوا ہے