javednaeem.bsky.social @javednaeem.bsky.social · 20/11/2024دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ #TeamJuiPakistan 000
javednaeem.bsky.social @javednaeem.bsky.social · 20/11/2024یا اللّٰہ جس وجہ سے پاکستان یہاں تک پہنچا معیشت کمزور ہوگئی ہے جس کی وجہِ سے ہوئی ان سب کو نیست ونابود فرماء آمین ثم آمین متفق ساتھی آمین بھول کر آگے شٸیر کریں 000
javednaeem.bsky.social @javednaeem.bsky.social · 20/11/2024مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کا جمعیت علماء اسلام کے ابابیلوں کے نام پیعام #JamiatUlemaeIslam 020
javednaeem.bsky.social @javednaeem.bsky.social · 20/11/2024الحمد لله صوبہ پختون خواہ کا کل قرضہ 2555 ارب ھوگیا اگر کوئ پوچھے تو کہنا صادق، أمین کا لشکر پچھلے 13 سالوں سے یہاں قیام پزیر ہے... 000
javednaeem.bsky.social @javednaeem.bsky.social · 20/11/2024سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری #JamiatUlemaeIslam 010
javednaeem.bsky.social @javednaeem.bsky.social · 20/11/2024ویڈیو میں نے ڈال دی ہے اب واٸرل کرنا آپکے زمے۔۔۔ پاکستانی نوجوانوں کی آخری امید زرد پگڑی والا مولوی مولانا فضل الرحمان #JamiateUlemaeIslam 032
javednaeem.bsky.social @javednaeem.bsky.social · 20/11/2024*عمران خان کی NRO لینے کی کوشش حتمی مرحلے میں داخل پس پردہ حکومت سے مزاکرات جاری عمران امریکہ یا برطانیہ بھاگنا چاہتا ہںے جبکہ ریاست اسے قطر یا دوسرے ملک بھیج سکتی ہںے۔ زرائع* #JamiateUlemaeIslam 000
javednaeem.bsky.social @javednaeem.bsky.social · 19/11/2024"بشری بی بی جن کو کہہ رہی ہیں کہ دس دس ہزار لوگ لے کر آئیں پہلے ان سے کنفرم کر لیں کہ وہ خود آئنگے؟" 😁👇😁 شیرافضل مروت 000
javednaeem.bsky.social @javednaeem.bsky.social · 19/11/2024پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے پانچ لاکھ پورن سائٹ بلاک کیں اور اتوار والے دن دو کروڑ پاکستانیوں نے غیر رجسٹرڈ وی پی این سے ان تک پہنچنے کی کوشش کی چیرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر)حفیظ الرحمان کا انکشاف 000
javednaeem.bsky.social @javednaeem.bsky.social · 19/11/2024پی ٹی آٸی سے نفرت میں میرا کوٸی کمال نہیں ہے بلکہ یہ اللہ تعالیٰ کا حصوصی کرم ہے کہ اس نے مجھے یوتھیا نہیں انسان بنایا ھے۔۔۔ الحمداللہ 020
javednaeem.bsky.social @javednaeem.bsky.social · 19/11/2024اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو 022
javednaeem.bsky.social @javednaeem.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام اسرائیل مردہ باد کانفرنس 8 دسمبر پشاور خیبر پختونخوا #MaulanaFazalUlRehman 000
javednaeem.bsky.social @javednaeem.bsky.social · 19/11/2024عالمی کانفرنس میں فرزند قائد محترم ، شھزادہ اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں و ملاقاتیں جاری ہیں۔ *J u I media cell* 010
javednaeem.bsky.social @javednaeem.bsky.social · 19/11/2024خیبرپختونخوا حکومت امن کے بجائے سیاست میں لگے ہوئے ہیں مولانا فضل الرحمان صاحب 000
javednaeem.bsky.social @javednaeem.bsky.social · 19/11/2024بیرونِ ملک جا کر بھی اپنا لباس سنت نہیں چھوڑا، اور نہ سر سے عمامہ اتارا اسے کہتے ہیں اسلامی تربیت، الل تعالیٰ ان سے محبت کرنے والوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 010
javednaeem.bsky.social @javednaeem.bsky.social · 18/11/2024زرد پگڑی پہ اعتراض کرنے والوں کو مدلل جواب تمام ساتھی سنے اور آگے ریٹویٹ کرے شکریہ 010
javednaeem.bsky.social @javednaeem.bsky.social · 18/11/2024حقیقی آزادی کے ایک اور داعی، عثمان ڈار، 24 نومبر کی انقلابی کال سے قبل ہی پاکستان چھوڑ کر امریکہ روانہ ہو گئے۔😂 نچن آلیاں دے پتر ۔۔۔۔۔۔🤫 000
javednaeem.bsky.social @javednaeem.bsky.social · 18/11/2024قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ھے کہ ایک بدکار شخص کو یوتھٸے اپنا امام مانتے ھے۔۔۔۔۔ توبہ 000