Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 28/11/2024کتابِ زیست کا دارومدار تجھ پر ہے سو اس کتاب کے جملہ حقوق تیرے نام خالد ندیم شانی 040
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 25/11/2024میخانے سے مسجد تک پائے گئے نقشِ پا یا شیخ گئے ہوں گے ، یا رند گیا ہوگا حفیظؔ بنارسی #discover #poetry 0172
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 25/11/2024 تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو کہ لوگ تمہیں پڑھنا چاہیں تمہارے ساتھ رہنا چاہیں تمہیں سننا چاہیں اور تمہارے جیسا بننا چاہیں 0152
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 24/11/2024اچھا تو کون کون تیار ہے آج شہید ہونے کے لئیے؟؟؟ 030
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 24/11/2024اللّهُمَّ اجْعَلْ قَلْبِي مطمئنًّا وَنَفْسِي هادئَةً وَارْزُقْنِي السُّكُونَ في كُلِّ أُمُورِي اے ﷲ! میرے دل کو مطمئن کر اور میری جان کو ہنر مند بنا اور مجھے ہر معاملے میں سکون عطا فرما 070
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 21/11/2024اے اللہ! مجھے آنے والے بہترین دن عطا فرما، اور میرے نصیب میں ایسا لکھ دے، جس سے میرا دل خوش ہو، میری تمناؤں کو پورا فرما، مجھے ذہنی سکون عطا کر صبر عطا کر اور میرے معاملات کو آسان کر دے۔ آمین ثم آمین #Repost 021
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 21/11/2024آپ کئی زبانیں سیکھ سکتے ہیں لیکن اگر آپ کسی کی خاموشی نہیں سمجھ سکتے تو آپ نالائق ہیں.🍂 #discover 082
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 21/11/2024دنیا کی زندگی!!! ایک شام، ایک پہر، ایک آزمائش،ایک دھوکا،متاعِ قلیل، قید، کھیل تماشا۔۔۔ اس کے سوا اور کیا؟! 061
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 21/11/2024”جب بھی کبھی سوتا ہوں تو میرے دل میں خیال آتا ہے کہ اب میں جاگ بھی پاؤں گا یا نہیں!“ (أبو عثمان یحییٰ) 060
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 19/11/2024جھوٹے انسان کی اونچی آواز سچے انسان کو خاموش کرا دیتی ہے لیکن سچے انسان کی خاموشی جھوٹے انسان کی بنیاد ہلاد دیتی ہے۔ 190
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 19/11/2024امام ابن جوزی رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ: ومااشبع من مطالعة الكتب واذارأيت كتابالم اره فكانى وقعت على كنز "میں مطالعۂ کتب سے سیر نہیں ہوتا اور جب میں کوئی ایسی کتاب دیکھتا ہوں جس کو پہلے نہ دیکھا ہو، تو یہ میرے لیے ایسے ہے جیسے میں کسی خزانے پر آیا ہوں۔" (صیدالخاطر:454) 060
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 19/11/2024الحمدللہ ایک ہزار فالورز ایک ہی دن میں مکمل ♥️🎉 190
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 19/11/2024السلام وعلیکم یار پاکستان🇵🇰 میں تو بلیو سکایئ وی پی این کے بغیر نہیں کھل رہی آج؟؟؟ 🤔 یہ مسلہ سب کے ساتھ آرہا ہے یا صرف میرے پاس ہے یہ والا مسلہ؟؟ 650
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 18/11/2024په صفت به دې هزار کتابه ډک کړم ته د ټــول جهان ښکلا یې محـــمده ﷺ 🫀🤍🌹 070
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 18/11/2024السلام وعلیکم کیا حال ہے اگر کسی کو فالو نہیں کیا تو کمنٹ کرے سب کو فالو کرونگا ان شاء اللہ ♥️ 070
Reposted by Jalal Ud Din AhmadJalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 18/11/2024سب لوگ ٹویٹر X کو مکمل طور پر چھوڑ دیں ، اور بلیو سکائی کو آباد کریں، اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں، چاہیں آپ کسی بھی سیاسی جماعت شعبے یا مسلک سے ہیں۔۔♥️ Pakistan 🇵🇰 Zindabad 3234
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 18/11/2024بلیو سکائی پر آپ ایک ہزار سے زیادہ ساتھیوں کو ایک دن میں فالو بیک دیں سکتے ہیں، کسی قسم کی پابندی نہیں ۔۔ دل بڑا کریں ایک دوسرے کو فالو بیک دیا کریں۔۔۔ ♥️ ری ٹویٹ ضرور کرے اس پوسٹ کو 0173
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 18/11/2024سب لوگ ٹویٹر X کو مکمل طور پر چھوڑ دیں ، اور بلیو سکائی کو آباد کریں، اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں، چاہیں آپ کسی بھی سیاسی جماعت شعبے یا مسلک سے ہیں۔۔♥️ Pakistan 🇵🇰 Zindabad 3234
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 18/11/2024جی بھایئ! تو کیسے لگا بلیو سکایئ؟؟ مجھے تو اچھا لگا ویسے 😊 3120
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 18/11/2024جس کی شدت تھی فقط اس کے سوا بزم احباب میں ہر شخص نے چاہا مجھے 041
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 18/11/2024بن گئی ترک شوق کا باعث شوق کی بے حسابیاں جاناں🍁 #poetry #photography #smile #nature #viral 1170
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 18/11/2024میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل سب کے میں جو مرجاؤں میرے اپنوں کی سہولت ہوگی 050
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 18/11/2024پاکستان کی ترقی کے لئیے کونسا لیڈر بہتر ہوگا؟؟ شہباز شریف عمران خان حافظ نعیم آصف زرداری مولانا فضل الرحمان ایمل ولی شیخ رشید 050
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 18/11/2024”اور اپنے حقوق میں سے کچھ نہ کچھ جانے دیا کرو، کہ اعلی ظرف کبھی اپنا حق پورا پورا وصول نہیں کرتا۔“ (درة الحجال في أسماء الرجال لابن القاضي : ٢٩٥/٣) 020
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 18/11/2024آدمی کے اسلام کی خوبی ہے کہ وہ کسی مسلمان کو دیکھے تو اس سے محبت کرے! إمام سیدنا ابن مسعود ؓ 060
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 18/11/2024"دنیا کی سب سے بڑی نعمت ایمان ہے؛ جبکہ آخرت کی سب سے عظیم نعمت دخولِ جنت کے بعد رؤيتِ الہی ہو گی!" امام ابن تيمية رحمه الله "دنیا کی کوئی نعمت آخرت کی نعمتوں کے مشابہ نہیں؛ سوائے ایمان کی نعمت کے!" امام ابن تيمية رحمه الله (مجموع الفتاوی : 31/28) 071
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 18/11/2024شب کی تنہائیوں میں پچھلے پہر چــــــاند کـرتا ہے گُفتــــگو ہم سے شب بخیر 060
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 18/11/2024اپنے محبوب لوگوں سے اچھا معاملہ کرو ؛ کیونکہ ان کے جانے کے بعد حسرتیں کمر توڑ دیتی ہیں ~ ابو قتیبہ عمر یعقوب 2234
Jalal Ud Din Ahmad @jalal5709.bsky.social · 18/11/2024السلام وعلیکم میرا نام جلال الدین احمد ہے رہائشی تعلق دیر لوئر پی کے پاکستان سے ہے. بی ایس کر چکا ہوں اور اب بھی پڑھ رہا ہوں 😊 160