Sign in

ناصر حمید

@itspmln562.bsky.social
217 followers 43 following 51 posts

‏قائد میاں محمد نواز شریف

PostsRepliesMedia
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 30/10/2025
‏وزیرِ مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کے بھائی انشاءاللہ ایم این اے حلقہ NA-96 بلال بدر چوہدری کی اپنے ڈیرے پر اہم سیاسی ملاقاتیں جاری۔ اس موقع تمام شرکاء نے بلال بدر چوہدری کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور ان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ ‎#Tallal_Bilal_Lovers
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 10/12/2024
‏سول نافرمانی بھی اگر کامیاب نہ ہوئی تو پھر تحریک انصاف والوں اجتماعی خودکشی کر لینی چاہیئے۔
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 10/12/2024
جیب میں پاکستانی کرنسی پاکستانی شناختی کارڈ پاکستانی پاسپورٹ رکھ کر پاکستان کے خلاف بھونکنے والوں کا اپنا ہی ایک لیول ہے 🖐
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 28/11/2024
لاشوں کی سیاست کرنے والی گدھ پارٹی کو حکومت کی بہترین حکمت عملی کی بدولت نوچنے کے لئے ایک بھی لاش نہی ملی۔
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 27/11/2024
جنہوں نے لاہور میں وردی لٹکائی تھی۔ وہ اسلام آباد میں شلواریں چھوڑ کر بھاگ گئے۔
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 27/11/2024
‏پس ثابت ہوا کہ پنکی کے پاس کوئی جن شن نہی ہیں۔
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 27/11/2024
لاہور سے اسلام آباد اور لاہور سے سیالکوٹ موٹر وے مرمت کے بعد کھول دیے گئے ہیں ۔
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 25/11/2024
انقلاب تو نہ آ سکا مگر اسٹاک ایکسچینج 99000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر کے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سرمایہ کاروں کا ااعتماد بتا رہا ہے کہ پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 24/11/2024
رات تو گزر گئی ہے۔ لگتا ہے نشہ اتر گیا ہو گا۔
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 23/11/2024
اے ہمارے رب ہمیں کسی آزمائش میں نہ ڈالنا آمین
010
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 22/11/2024
فون پر گندی باتیں کرنے والے اپنے آپ کو شریعت کے ٹھیکے دار سمجھتے ہیں ۔ کمال است
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 22/11/2024
جن کو لگتا ہے عمران اور پنکی شریعت کے ٹھیکے دار ہیں وہ اپنی آنکھوں میں لطیف سرمہ ڈالیں۔
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 22/11/2024
آپ کو شاید یاد ہو جس دورے میں ایم بی ایس نے باجوہ سے پوچھ تھا یہ تم کس کو اٹھا لائے ہو اس دورے سے پہلے باجوہ نے سعودیہ میں جا کہ منت سماجت کی تھی کہ دورہ کر لینے دیں۔
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 22/11/2024
میاں نواز شریف صاحب 2020 میں پوچھ چکے ہیں یہ تم کس کو اٹھا لائے ہو؟
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 22/11/2024
مار اوئے ڈپٹی 😂
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 22/11/2024
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو؟ اپنی علاقائی زبان میں ترجمہ کر دیں۔
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 22/11/2024
ما هذا الذي حملته وأحضرته؟
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 22/11/2024
‏یاد آیا جب سعودی والی عہد پاکستان آیا تھا تو امت مسلمہ کے لیڈر نے اسے لڑکیاں پیش کرنے کی کوشش کی تھی جس کا اس نے برا منایا تھا اور طاقتور حلقوں کو شکایت بھی کی تھی۔
032
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 22/11/2024
‏یاد آیا جب سعودی والی عہد پاکستان آیا تھا تو ساتھ ایک ورزش کرنے والی مشین بھی لایا تھا جو امت مسلمہ کے لیڈر نے چھپا لی تھی۔
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 21/11/2024
یوتھیے بشری کی لد کو کھا کر ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کے یہ لد نہی گلاب جامن ہے 😁😁
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 21/11/2024
بولو پینسل احتجاج کینسل🤭🤭
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 21/11/2024
اڈیالہ میں گنڈاپور کی ملاقات کا ایجنڈا: سر دھرنا کال واپس لے لو، سرجی ٹھنڈ بڑی جے، سرجی کٹ بڑی پینی جے، بندے نئیں جے نکلدے پئے۔
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 21/11/2024
نند بھاوج کی اقتدار اور پاور کی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے
010
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 21/11/2024
‏‎ایڈا عمران خان ولی سی تے اینوں اے کیوں نئ پتا چلیا کہ افضال دا نک کیوں سجیا تے اکھاں کیوں لال نیں 😜
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 21/11/2024
کیا مولوی صاحب نے چھٹی دے دی ہو گی بچے کو ؟
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 20/11/2024
پنجاب حکومت کا صحت کے حوالے سے انقلابی اقدام
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 20/11/2024
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 20/11/2024
وہ جو کہتا تھا کہ ہم نے مذ اکرات کے دروازے بند کر دیے ہیں آج پھر فوج سے مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے۔
041
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 19/11/2024
لگتا ہے بلو سکائی ابھی ٹیسٹ فیز میں ہے کبھی کبھی قومے میں چلی جاتی ہے۔ #bluesky
010
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 19/11/2024
جس احتجاج کو یہ آخری کال کہتے ہیں ان کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا: طلال چوہدری
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 19/11/2024
گنڈاپور کی پی ٹی آئی میں کوئی حیثیت نہیں، عمران خان نے جو سیاسی کمیٹی بنائی ہے اس میں گنڈاپور کا نام نہیں ہے، پی ٹی آئی میں نند اور بھابھی کی لڑائی چل رہی ہے، سینیٹر طلال چوہدری
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی کا اب کوئی پرسان حال نہیں ، یقین ہے 24 نومبر کے احتجاج کے بعد بھی پی ٹی آئی پھر معافی مانگے گی، رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری کی اہم گفتگو
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 19/11/2024
پہلا احتجاج ہے جو معافی مانگنے کے لیے کیا جا رہا ہے پاؤں پڑنے کے لیے احتجاج کیا جا رہا ہے - سینیٹر محمد طلال چوہدری #TeamTallalCh
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 19/11/2024
بھابھی اور نند میں ایک گھر پر قبضے کی لڑائی چل رہی ہے پشاور میٹنگ میں جو لوگ شامل ہوئے علیمہ انہیں لال منہ والے 😡 میسج سینڈ کر رہی ہے طلال چوہدری راکڈ
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی کے فیصلے سیاسی فیصلے نہیں ہوتے۔ احتجاج کا فیصلہ بھی غیرسیاسی ہے جو غیرسیاسی لوگوں نے کیا ہے ۔ سینیٹر طلال چوہدری #TeamTallalCh
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی کے فیصلے سیاسی فیصلے نہیں ہوتے۔ احتجاج کا فیصلہ بھی غیرسیاسی ہے جو غیرسیاسی لوگوں نے کیا ہے۔ احتجاج کوکامیاب بنانے کیلیے جو ٹارگٹس دیے گئے ہیں وہ ممکن ہی نہیں ہیں۔ ہماری آنکھیں کھلی ہیں اورہر قسم کے اقدامات ہونگے۔ طلال چوہدری
010
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 19/11/2024
وزیراعلی سپاہی کی شہادت کے ملزم ہیں، ابھی پوچھ گچھ پوری نہیں ہوئی، سینیٹر طلال چوہدری جہاں اجازت ملے گی وہ وہاں پر ہی احتجاج کرسکتے ہیں،احتجاج ان کا حق ہے لیکن اپنی مرضی کی جگہ وہ منتخب نہیں کرسکتے، سینیٹر طلال چوہدری #TeamTallalCh
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 19/11/2024
اے ہمارے رب ہمارے گناہ معاف فرما بے شک تو ہی معاف کرنے والا ہے
010
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 19/11/2024
اللہ تعالیٰ ہم سب کو سچی توبہ کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم صبح بخیر اللہ تعالیٰ ہم سب کو اچھے کام کرنے اور برے کاموں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 18/11/2024
جو یوتھیے چھترول سے محروم رہ گئے ہیں ان کے لیے بڑا سنہری موقع ہے کہ۔ وہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور چھترول کا کورس مکمل کریں۔
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 18/11/2024
اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی باتوں پر توجہ دیں تو اپنی گفتگو کو جامع لیکن مختصر رکھیں۔ زیادہ لمبی گفتگو نہ کوئی سنتا ہے اور نہ پڑھتا ہے۔۔۔
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 18/11/2024
کیا بلو سکائی پر بھی بلو ٹک کی سہولت موجود ہے ؟
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 18/11/2024
کچھ بڑے نام بلو سکائی پر بھی فالو بیک نہی دے رہے حالانکہ ہم نے انھیں یہاں بھی فالو کر کے عزت سے نوازا ہے۔
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 18/11/2024
مروت کو پتا ہے پی ٹی آئی کی حکومت ذہنی غلامی کی وجہہ سے بنی ہے کارکردگی کی بنیاد پر نہی مگر شخصیت پرست ابھی بھی اپنی جہالت پر ڈٹے ہوے ہیں۔ لمحہ فکریہ !
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 18/11/2024
9 مئی کے مقدمات میں شاہ محمود اور اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد ۔
011
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 18/11/2024
شیدے ٹلی نے اگر 24 نومبر والوں سے ناطہ / تعلق توڑ لیا ھے تو سمجھ جاؤ کہ وڈی ڈانگ پھرنے والی ھے😜🤣
000
ناصر حمید @itspmln562.bsky.social · 18/11/2024
سب تعریف اللہ تعالٰی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے ۔
010