Sign in

PTI MALAYSIA

@islambacha1975.bsky.social
179 followers 103 following 98 posts

ڈیجیٹل دہشت گرد & A die hard fan of Imran khan

PostsRepliesMedia
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 03/05/2025
پٹھانوں کے ساتھ اسی طرح کا رویہ رکھنا اچھی بات نہیں ہیں۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 13/03/2025
اب اس کے بارے میں پٹواری کیا کہیں گے۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 20/02/2025
پاکستان میں ظلم اور بربریت کرنے والے کے خلاف آج لندن میں انصافینز کی ایک بہت بڑی ریلی نکلی۔۔ جس میں ہر طبقے سے جڑے لوگوں نے شرکت کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 20/02/2025
قیدی نمبر 804 جب جیل کی سلاخوں سے دیکھتا ہوں۔۔۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 10/02/2025
‏سپریم کورٹ میں نئے آنے والے ججز چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑ سندھ ہائیکورٹ سے جسٹس شفیع صدیقی، جسٹس صلاح الدین، پشاور ہائیکورٹ کے اشتیاق ابراہیم اور جسٹس شکیل احمد۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 10/02/2025
‏جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بنانے کی منظوری۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 10/02/2025
وکلاء کا اسلام آباد میں احتجاج شروع۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 31/01/2025
انشاء اللہ نئی لیڈرشپ کی نگرانی میں ایک اور احتجاج کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔۔اور اسی بار انشاء اللہ ریزلٹ بھی اچھا ملے گا۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 31/01/2025
‏اس بزرگ شہری کا قصور یہ ہے کہ اس نے شاہانہ پروٹوکول میں جانے والوں کا احترام نہیں کیا اس ریاست کے اہلکار نے بزرگ شہری کو پنجاب پولیس کی طاقت دیکھائی یہ ظلم کب تک جاری رہے گا ؟
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 29/01/2025
ہومیو پیتھک قیادت کو اب سائیڈ پر کیا جائے گا ۔۔جنید اکبر صاحب
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 29/01/2025
بات سیدھی سی ہے۔۔ اب فیصلہ سڑکوں پر ہوگا۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 24/01/2025
ایسے تصاویر اپلوڈ کرنے پر بھی پیکا کا قانون لاگو ہوگا کیا۔۔ کوئی دوست رہنمائی فرمائیں ۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 16/01/2025
‏31جنوری سے پہلے حکومت پی ٹی آئی کو جواب دے گی، حکومت کے تحریری جواب سے پی ٹی آئی مطمئن ہوئی تو مذاکرات آگے چلیں گے،31 تاریخ کی ڈیڈ لائن سے آگے بھی جاسکتے ہیں، عرفان صدیقی۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 16/01/2025
‏پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کچھ دیر بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوں گے اسپیکر ایاز صادق پہنچ گئے،آج پی ٹی آئی تحریری مطالبات دے گی، عمران خان نے کہا ہے اگر حکومت جوڈیشل کمیشن نہیں بناتی تو مذاکرات ختم کر دیئے جائیں جبکہ مذاکرات کی آخری تاریخ 31 جنوری دے رکھی ہے جس سے پہلے حتمی فیصلہ کرنا ہوگا۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 02/01/2025
وہی ہمت۔۔ وہی جزبہ۔۔ اس نسل کو شکست دینا واقعی ناممکن کام ہے۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 02/01/2025
شہباز سپیڈ کے مطابق احتجاج ہورہا ہے۔۔ کس کس نے جوائن کرنا ہے ۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 31/12/2024
Happy New year...
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 31/12/2024
الوداع 2024...
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 29/12/2024
پاکستانی ٹیوی چینل پر رچرڈ گرنیل کا نام لینے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 29/12/2024
‏خوفناک انکشاف۔۔ جس دوست نے راشد شہید کی لاش پمز ہسپتال سے موصول کی اس نے وہاں 100 سے زائد لاشیں دیکھیں جو کفن کے بھی بغیر تھیں۔ جس باکس/دراز سے راشد کی لاش نکالی اس میں دو اور لاشیں اس کے ساتھ ایک کے اوپر دوسری بغیر کفن کے پڑی تھی۔ شرکت بسرا کی حلفیہ گفتگو۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 15/12/2024
اس ملک کا مستقل کیا ہوگا۔۔ اگر اسی طرح یہ سب چلتے رہے۔۔
111
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 13/12/2024
اگر اگلے ماہ آئینی بینچ ملٹری ٹرائل کو کالعدم قرار دیں۔پھر ان بیچاروں کا ATC میں ٹرائل ہوگا۔ اور اگر ملٹری ٹرائل الاؤ بھی کیا تو کیا فوجی کورٹ سے سزا ملنے کے بعد اگر کوئی اسی سزا کو دوسرے عدالت میں چیلنج کرے بھی تو کیا کسی بھی جج میں اتنی ہمت ہوگی کہ وہ فوجی عدالت کی سزا معطل کریں۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 13/12/2024
پہلے سنتے تھے کہ نچلے سطح کے ججز آسانی سے کنٹرول کئے جاتے ہیں مگر آج کی فیصلے نےثابت کیا کہ بڑے ججز بھی آسانی سے کنٹرول کئے جاسکتے ہیں۔ جو لوگ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ آج والے فیصلے سے ملٹری حراست والے شہری یا تو ازاد ہوجائیں گے یا جیل جائیں گے۔ مگر انہیں کی جانیں بحشی نہیں جائیں گی کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 13/12/2024
ایک طرف سکیورٹی اداروں کی ورکرز کے لئے رویہ۔۔ اور دوسری طرف پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کے کرتوت جو آج کل ان اداروں اور حکومتی اہلکاروں کے ساتھ دوستی کرنے کی کوششیں۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 12/12/2024
ہماری فخر۔۔۔ خان اور اس ملک پر اپنی زندگیاں قربان کرنے والے ہمارے ہیروز ۔۔ اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 11/12/2024
جس نے بھی اس ملک کے لئے قربانی دی ہے اس کا کوئی پرسان حال نہیں۔۔ بس صرف جناح ہاؤس (کور کمانڈر ہاؤس) کا احترام ہم پر لازم ہے۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 09/12/2024
میرے عزیز ہم وطنو اسی طرح چلتے رہو۔۔ کامیابی بہت قریب ہے ۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 08/12/2024
خاقان عباسی کی جانب سے یہ ایک تگڑہ بیان ہے۔۔ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کو بھی اب ہمت دکھانی ہوگی ۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 07/12/2024
خان صاحب کا 30 سال پرانا ویڈیو۔۔ اس وقت کے بچے کیسے غور سے خان صاحب کو سنتے تھے۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 07/12/2024
‏خیبر پختونخوا میں ڈیجیٹل میڈیا کا الگ ڈائریکٹوریٹ قائم.. اعلامیہ جاری۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 07/12/2024
‏ایجنسیوں کو ان کے اصل کام سے ہٹا کر تحریک انصاف کے پیچھے لگا دیا گیا ہے... جس سے قومی ادارے فوج کا تاثر تباہ ہو رہا ہے... عمران خان کی گفتگو۔۔.
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 07/12/2024
‏تحریک انصاف وفاقی جماعت ہے.. جس نے پورے پاکستان کو جوڑ کر رکھا ہوا ہے.. حکومتی شرپسند عناصر کی کسی بھی کوشش کے باوجود آپ نے متحد رہنا ہے.. عمران خان نے قوم کو خبردار کر دیا۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 07/12/2024
‏عمر ایوب کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل... مطالبات 2 ہیں.. سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کےلئے کمیشن بنایا جائے.. ورنہ سول نافرمانی ترسیلات زر میں کمی اور بائیکاٹ کی تحریک چلے گی... عمران خان کا ایک بار پھر اعلان۔۔.
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 07/12/2024
‏یہ الیکشن دھاندلی کا الیکشن ہے اور یہ حکومت قانونی اور آئینی نہیں ہے.. بس ایک زبردستی والی حکومت ہے... اگر خیبرپختونخوا میں کوئی تبدیلی آئےگی تو ہم اس کا حصہ نہیں ہونگے... مولانا فضل الرحمان کا اعلان۔۔.
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 07/12/2024
‏ریاست اپنے شہریوں پر گولی نہیں چلاتی.. اڈیالہ جیل میں عمران خان کے ساتھ ملاقات کے لئے تیار ہوں اگر سسٹم ملنے دے.. ن لیگ کا ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ دفن ہو چکا ہے... شاہد خاقان عباسی..
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 03/12/2024
پختونوں کے ساتھ یہ ناروا سلوک ہمیشہ کے لیے یاد رکھا جائے گا ۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 30/11/2024
بھائی آپ کے جزبے کو سلام
010
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 29/11/2024
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 28/11/2024
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 28/11/2024
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 28/11/2024
010
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 26/11/2024
الحمدللہ کارکن D چوک پہنچ گئے۔۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 26/11/2024
اس بھائی کی ابھی ابھی شہادت ہوگئی ہے۔۔ اللہ تعالیٰ اسے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 26/11/2024
اج اسلام آباد کی صبح پی ٹی آئی کی جانب سے اللہ کے 99 ناموں سے۔۔ اور بدلے میں حکومت کا شیلینگ اور گولیوں سے ۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 25/11/2024
‏تاریخی قافلے کے اسلام آباد داخل ہونے کے مناظر
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 25/11/2024
اصل معرکہ اب شروع ہونے والا ہے جب پنجاب نکلے گا۔۔
000
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 25/11/2024
‏شیخ وقاص اکرم کے حلقہ این اے 109 جھنگ سے قافلہ بھائی کی قیادت میں اسلام آباد روانہ۔۔
011
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨 بشریٰ بی بی ، علی امین گنڈاپور کے مرکزی قافلے کے تازہ تارین مناظر
001
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 25/11/2024
‏شاہد خٹک ، سالار خان کاکڑ ، شیر افضل مروت کا بھائی قافلے سمیت ٹول پلازہ کراس کرنے کے بعد اسلام آباد میں داخل۔
011
PTI MALAYSIA @islambacha1975.bsky.social · 25/11/2024
یہ ہے عمران خان کا اصل نظریہ۔۔
000