> *_`🛑عدالتی احکامات پر عمران خان سے وکلا کی ملاقات نہ کرائی جا سکی، ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بتایا کہ عمران خان ہماری تحویل میں نہیں، تھانہ نیو ٹائون پولیس کی تحویل میں ہیں، اُن کے سیل کی سیکیورٹی بھی پنڈی پولیس کے کنٹرول میں ہے، پنڈی پولیس سے رابطہ کریں۔۔!!`_*