𝓘𝓷𝓪𝓶 𝓤𝓵 𝓗𝓪𝓺 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼𝓲 🇵🇰🇵🇸 @inamhaqabbasi.bsky.social · 07/04/2026اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سَيِّدِى يَا حَبِيبَ اللّٰهﷺ فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ﷺ 💞 001
Reposted by 𝓘𝓷𝓪𝓶 𝓤𝓵 𝓗𝓪𝓺 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼𝓲 🇵🇰🇵🇸Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 22/08/2025خان صاحب ضمانت ملنے کے بعد اپنے ٹھگی والے کام پر لگ گئے 021
𝓘𝓷𝓪𝓶 𝓤𝓵 𝓗𝓪𝓺 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼𝓲 🇵🇰🇵🇸 @inamhaqabbasi.bsky.social · 28/06/2025شانِ فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ ہے لشکر آج بھی ہر دم رواں فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ کا ہے شیدا آج بھی ساراجہاں فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ کا گواہی دیتا ہے قرآن جن کےعشقِ نبویﷺ کی ہے ربِ عرش بھی خود قدرداں فاروقِ اعظم کا جو میرے بعد گر کوئی نبی ہوتا، عمر رضی اللہ عنہ ہوتا نبی نے کر دیا رتبہ عَیاں فاروقِ اعظم کا 010
𝓘𝓷𝓪𝓶 𝓤𝓵 𝓗𝓪𝓺 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼𝓲 🇵🇰🇵🇸 @inamhaqabbasi.bsky.social · 28/06/2025تمام مسلمانوں کو نیا اسلامی سال 1447 ہجری مبارک ہو 010
𝓘𝓷𝓪𝓶 𝓤𝓵 𝓗𝓪𝓺 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼𝓲 🇵🇰🇵🇸 @inamhaqabbasi.bsky.social · 20/11/2024بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم فرمانِ خاتمُ النّبییّن صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم میں تو اس وقت سے اللہ تعالیٰ کے ہاں خاتم النبیینﷺ لکھا ہوا ہوں جب آدم علیہ السلام ابھی مٹی کی صورت میں تھے- (مشکوٰۃ شریف، حدیث: ٥٧٥٩) 020
𝓘𝓷𝓪𝓶 𝓤𝓵 𝓗𝓪𝓺 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼𝓲 🇵🇰🇵🇸 @inamhaqabbasi.bsky.social · 20/11/2024The architect of modern Pakistan and the saviour of Pakistan: Mian Muhammad Nawaz Sharif 050
𝓘𝓷𝓪𝓶 𝓤𝓵 𝓗𝓪𝓺 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼𝓲 🇵🇰🇵🇸 @inamhaqabbasi.bsky.social · 19/11/2024@maryamnawazmns.bsky.social The brave daughter of the brave leader, Mohtrama Maryam Nawaz Sharif Sahiba. Stay always blessed. 010