Mufti Muhammad Arsalan @imuftiarslan.bsky.social · 18/11/2024جان دے سکتا ہے کیا ساتھ نبھانے کے لیئے حوصلہ ہے تو ہاتھ بڑھا ملانے کے لیئے زخمی دل اس لیئے چہرے پہ سجا رکھا ہے کچھ تماشا تو ہو دنیا کو دکھانے کے لیئے ایک جھلک دیکھ لوں تو چلا جاؤں گا کون آیا ہے یہاں عمر بتانے کے لیئے 010
Mufti Muhammad Arsalan @imuftiarslan.bsky.social · 18/11/2024جس جس نے بھی عمرہ و حج کا ارادہ کیا ہے تمام کو اللہ جلد از جلد اپنے گھر کا دیدار نصیب فرما آمین 020
Mufti Muhammad Arsalan @imuftiarslan.bsky.social · 18/11/2024سر رکھ کے ہتھیلی پہ شھادت کی یہ بازی تنہا بھی ہے بے اسلحہ و بارود ہیں غازی مصروف عبادت ہیں مگر خون میں لت پت اقصی کو ملے گے کہاں پھر ایسے نمازی #مفتیـــــــــــــــمــــــــــــــــحمدارسلانـــــــــــــــــترکئی ان شاءاللہ 8 دسمبر پشاور 050
Mufti Muhammad Arsalan @imuftiarslan.bsky.social · 18/11/2024جامعہ ابوھریرہ نوشہرہ کے شیخ الحدیث حضرت مولانا اسعد مدنی صاحب کا ہمارے غریب خانہ آمد ۔۔۔۔ نو منتخب ضلع صوابی نائب امارت پر مبارکباد دی ۔۔۔ حضرت کے آنے کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔ 060
Mufti Muhammad Arsalan @imuftiarslan.bsky.social · 18/11/2024تمام دوست احباب میرے اس نیو اکاؤنٹ کو فالو کریں جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔ 150
Mufti Muhammad Arsalan @imuftiarslan.bsky.social · 18/11/2024السلام علیکم مفتی محمد ارسلان ترکئی تمام دوست احباب مجھے ایڈ کرلیں جزاک اللہ خیرا 010