Sign in

Imran Riaz Khan

@imranriazkhan3.bsky.social
169 followers 26 following 34 posts

Journalist/Pakistani/ @BOLNETWORK /Environmentalist/Views are my own

PostsRepliesMedia
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 21/11/2024
000
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 21/11/2024
‏اوورسیز پاکستانیوں سے درخواست
010
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 21/11/2024
‏معیشت فوج نے ٹھیک کرنی ہے، سیاست آئی جی اور ڈی پی اوز نے کرنی ہے، احتجاج پیراملٹری فورسز اور پولیس نے روکنے ہیں، اس صورت میں سرحدوں کے دفاع اور دہشتگردی اور جرائم روکنے کی ذمہ داری کیا میونسپل کمیٹیوں کے سپرد ہے؟
010
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 21/11/2024
000
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 21/11/2024
‏افسوس ناک خبر 🚨 پاراچنار سے پشاور جانے والی کانوائے پر اوچت (بگن) کے مقام پر دہشتگردوں کی فائرنگ، درجنوں زخمی اور جاں بحق، سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان؛ اہل پاکستان کا خون اتنا سستا کیوں؟
000
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 21/11/2024
Situation
000
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 21/11/2024
‏کل فیصل ووڈا نے دو ٹاک شوز میں بتایا کہ اگر پی ٹی آئی نے احتجاج موخر نہ کیا تو عدالت معاملہ ٹیک اپ کر لے گی اور آج عامر فاروق صاحب نے معاملہ ٹیک اپ کر لیا اس کے بعد عوام کیسے ان عدالتوں پر اعتماد کرے ؟؟؟
020
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 20/11/2024
‏عظمی بخاری کی بدزبانی ملاحظہ کریں، سوشل میڈیا والوں کو دہشتگرد کہتے ہوئے کہا کہ پشاور ان کی آماجگاہ بنا ہوا ہے #PTIOFFICIAL #Imrankhan #PTI
010
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 20/11/2024
‏سول سرونٹس کو استعمال کرتے کرتے ان بیچاروں کی زہنی صلاحیتیں کس حد تک مفلوج کر دی گئی ہیں۔ اس ویڈیو کو دیکھیے اور سوچیے کہ کیا یہ رویہ کسی سرکاری ملازم کو زیب دیتا ہے؟ #PTI #PTIOFFICIAL #Imrankhan
010
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 20/11/2024
‏آج توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کی ضمانت ہو گئی تو عمران خان کو مزید اندر رکھنے کے لیے ریاست کو 9 مئی طرز کے کمزور ترین مقدمے کا سہارا لینا پڑے گا یعنی زیادہ فسطائیت اور زیادہ شرمندگی ۔ #imrankhanpti #imrankhan #pti
000
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 19/11/2024
‏ن لیگ عورتوں کو گالی دینے والوں کو پسند کرتی ہے خواجہ آصف، رانا تنویر، جاوید لطیف، طلال چوہدری اس کی چند مثالیں ہیں حال ہی میں لندن کی سڑک پر ننگی گالیاں دینے والے کو ترجمان بنایا ایک کو PTV پر نوکری بھی دی مگر یہ غیر ملکی بھائی صاحب بھول گئے کہ گالی مخالفین کی خواتین کو، بس #PTI #ImrankhanPti
000
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 19/11/2024
‏اب زیادہ پیسے اکٹھے ہو جائیں گے۔
044
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 19/11/2024
‏پالستانی حکومت نے جو خبریں چلوائیں وہ کیا تھا؟ اسٹیبلشمنٹ کے صحافی خبروں میں جو بیان کرتے رہے وہ کیا تھا؟
010
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 19/11/2024
‏یقین نہیں آ رہا۔۔ فیصل واوڈا کے حوالے سے یہ بات سامنے آ رہی ہے کہہ چین مریم نواز کی وجہ سے ناراض ہے،مریم نواز نے چینی سفیر کو کہا “لوگ تو مرتے رہتے ہیں” اس بات کا چینی سفیر نے برا منایا اور شدید ردِعمل دیا۔۔ اتنے حساس معاملے پر کوئی اتنی فضول بات کر سکتا ہے۔۔ یقین نہیں آ رہا۔۔@irshadbhatti@
130
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 19/11/2024
‏چند دوستوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد جناب آئینہ کیسے دیکھا کریں گے؟ #imrankhan #imrankhanpti
000
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 19/11/2024
‏فیک نیوز المعروف باریک واردات۔۔۔
010
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 19/11/2024
‏فیصل واڈا کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں پی ٹی آئی ترجمان نے فیصل واوڈا کو ٹائوٹ اور چڑیا گھر کا ’’بِجو‘‘ قرار دے دیا 🤣🤣 #imrankhan #imrankhanpti
120
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 19/11/2024
‏فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل ابھی عوام کا نکلنا باقی ہے مگر چڑیا گھر میں رکھے گئے بندروں، بن مانسوں، لومڑیوں، گیدڑوں، گدھوں، خچروں اور انسان نما ٹاؤٹوں نے اچھل کود شروع کر دی ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف۔۔!!
141
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 19/11/2024
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
121
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 19/11/2024
‏ایک دلیر صحافی نے پریس کانفرنس کے دوران اس کے منہ پر کیسا جوتا مارا اور اسے اسی کی اوقات بتائی کہ واڈا اسے دھمکیاں دینے پر اتر آیا..... Part 1. #imrankhanpti #imrankhan
010
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 19/11/2024
‏ایک دلیر صحافی نے پریس کانفرنس کے دوران اس کے منہ پر کیسا جوتا مارا اور اسے اسی کی اوقات بتائی کہ واڈا اسے دھمکیاں دینے پر اتر آیا۔۔۔ #imrankhan #imrankhanpti
020
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 19/11/2024
‏مریم نواز صاحبہ کے ہمیشہ یاد رکھے جانے والے تین سچ۔۔ 1..میری بیرونِ ملک کیا اندرونِ ملک کوئی جائیداد نہیں۔۔ 2..کوٹ لکھپت جیل کے 24/7 سائز کے ڈیتھ سیل میں فرائی پین سے کپڑے استری کیا کرتی تھی۔۔ 3..پیرا تھائیرائیڈ کا علاج صرف دنیا کے دو ملکوں امریکہ اور سوئٹزرلینڈ میں ہوتا ہے۔۔ @irshad bhatti
020
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 19/11/2024
‏اڈیالہ جیل کوریج جاتے ہوئے راستے میں پٹرول پمپ پر رکے تو یہ گونگا شخص گاڑیاں صاف کر رہا تھا بھاگ کر ہمارے پاس آیا اور کہنے لگا عمران خان کو جا کر کہنا کہ میں اسکی رہائی کے لیے دعا کر رہا ہوں وہ جلد قید سے باہر آ جائے۔ہم غریب ہیں کھانے کے لیے بھی کچھ نہیں ہے وہ باہر آئے گا تو کچھ حالات بہتر ہوں گے
041
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 19/11/2024
‏جھوٹی خبریں شروع۔ ایسا کچھ نہیں ہے۔ تیاری پکڑیں #imrankhan #Imrankhanpti
130
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 19/11/2024
سیدھی سی بات ہے! #imrankhan #Imrankhanpti
031
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 19/11/2024
‏اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔ #Imrankhan #Imrankhanpti
232
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 19/11/2024
‏یہ کون ہے ؟ اور نشہ کونسا کرتا ہے؟ کوئی اسے بتاؤ کہ آئی ایم ایف سے موجودہ معاہدہ ہی 37 مہینوں کا۔ #imrankhan #imrankhanpti
000
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 19/11/2024
‏مندرجہ ذیل پوسٹ میں لفظ ووٹ کو بوٹ پڑھا جائے۔۔۔ #imrankhan #imrankhanpti
000
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 19/11/2024
‏باریک واردات مگر ٹائمنگ غلط ہو گئی۔۔۔ #imrankhan #imrankhanpti
011
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 19/11/2024
‏جاہل، گوار اور خوشامدی طبقے کی درجہ بندی کریں تو محترمہ کا نمبر پہلا ہوگا، شاید کوئی سوال کرتا کہ وہ نجی دورے پر تھیں تو سرکاری وسائل کیوں استعمال کیے؟ لیکن سوال کرنے پر نوکری جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔ باقی محترمہ کی دلیلیں خود سنیں۔ #imrankhan #imrankhanpti #24december
121
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 18/11/2024
‏اب لاکھ اندھیرا ہو اُس شمع ِ فروزاں سے تجدید ِ محبت کو پروانے تو نکلیں گے کیا جبر پرستوں کو اتنا بھی نہیں معلوم سر کٹنے کے موسم میں دیوانوں کی بستی سے دیوانے تو نکلیں گے احمد فرہاد #imrankhan #imrankhanpti
010
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 18/11/2024
اس وقت تک سیکڑوں لوگ راولپنڈی اسلام آباد کے مضافات میں پینچ چکے ہیں۔ جبکہ پنجاب سے ہزاروں لوگ کے پی کے پہنچ کر جلوس کے ساتھ اسلام آباد داخل ہونا چاہتے ہیں۔اصل امتحان راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد کا ہے اگر پچاس ہزار لوگ بھی یہاں سے نکل آئے تو حکومت کے لیے روکنا نا ممکن ہو گا۔ احمد فرہاد
252
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 18/11/2024
020
Imran Riaz Khan @imranriazkhan3.bsky.social · 18/11/2024
‏ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے حدیث نبوی ﷺ
030