Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024یہ پاکستان کا وزیر دفاع ہے۔ دہشت گردی کے خوفناک سانحے کے بعد کا ردعمل دیکھیے۔ کیسے جوکرز کو اسٹیبلشمنٹ نے مسلط کر چھوڑا ہے۔ 59337
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 21/11/2024اوریا مقبول جان صاحب کو ظالموں سے رہائی مبارک 28441114
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 21/11/2024ان جرائم کے خلاف اسلام آباد پولیس نے کوئی ریلی نکالی؟ 711341
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔ 17369147
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 18/11/2024جن کے پاس اصل فارم 45 ہیں انہی سے واپس لیے جائیں گے۔ 2331093
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 16/11/2024امریکی کانگریس کے 46 اراکین کا عمران خان کی حمایت میں ایک اور خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ، اس سے قبل 60 اراکین جو بائیڈن انتظامیہ کو خط لکھ چکے ہیں جن میں ڈیموکریٹس اور ری پبلکن اراکین دونوں شامل ہیں۔۔۔!!! 521155