Sign in

Fari khan

@imfarikhan.bsky.social
71 followers 10 following 446 posts

Pakistani 🇵🇰 by Heart,  #PTIFamily ﻣﯿﺮﺍ ﺧﻮﺍﺏ ❤ ﻧﯿﺎ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن ❤ ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ❤ ALHAMDULILLAH for everything #TeamIK 💞

PostsRepliesMedia
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 04/10/2026
𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝟕𝟒𝐭𝐡 𝐛𝐢𝐫𝐭𝐡𝐝𝐚𝐲, 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧. ‏یا اللہ عمران خان کو لمبی زندگی دے اور خان کو جیل میں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ یا اللہ ہمارے لیڈر کو شیطانوں کی شر سے بچا کر رکھنا اور جھوٹے بوگس مقدموں اور یزیدی جیل سے جلد رہائی عطا فرما ❤️
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 03/10/2026
‏27 مئی 2017 کی عمران خان کی نتھیا گلی میں بغیر کسی پروٹوکول کے چہل قدمی کرتے ہوئے ایک مقامی چرواہے کے ساتھ یادگار تصویر ❤️
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 23/09/2026
‏27 ستمبر کے حوالے سے ایک اور انتہائی اہم اور زبردست ویڈیو، اسے ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 23/09/2026
‏عمران خان کا جیل سے 27 ستمبر کے لئے Ai کے ذریعے پیغام، اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 17/09/2026
🚨 Raphinha has now matched Lionel Messi’s BEST EVER start to a season for Barcelona! 🤯🔴🔵 Raphinha has scored 𝟏𝟎 𝐆𝐎𝐀𝐋𝐒 in his first 7 games, the same number Messi scored in his first 7 games of the 2012/13 season. 🧨🇧🇷 Lionel Messi went on to finish that season with 𝟔𝟎 𝐆𝐎𝐀𝐋𝐒. ✨🇦🇷
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 13/09/2026
‏یہ ہے دنیا کے سب سے امیر شخص ایلن مسک کا وہ جہاز جیسے ایک غریب ملک کے جعلی وزیراعلٰی کے لئے 11 ارب روپے میں خریدا گیا
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 12/09/2026
it's Real 80’s 🔥 #80strend #80s #80svibes
001
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 11/09/2026
‏عمران خان کا 27 ستمبر کے حوالے سے اہم پیغام، اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر وائرل کریں 🔥
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 09/09/2026
‏جب بیپاشا باسو نے لائیو پروگرام میں عمران خان سے کہا آپ Extremely good looking ہو تو سنئیں عمران خان کا جواب 🔥
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 04/09/2026
‏میری بات دھیان سے غور سے چپ کرکے سننی ہے یہ لوگ مجھے مرسی کی طرح ختم کرنا چاہتے ہیں۔ عمران خان
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 31/08/2026
🚨 𝐌𝐀𝐒𝐒𝐈𝐕𝐄 𝐁𝐑𝐄𝐀𝐊𝐈𝐍𝐆: 𝐋𝐈𝐎𝐍𝐄𝐋 𝐌𝐄𝐒𝐒𝐈 𝐑𝐄𝐓𝐈𝐑𝐄𝐒 𝐅𝐑𝐎𝐌 𝐈𝐍𝐓𝐄𝐑𝐍𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍𝐀𝐋 𝐅𝐎𝐎𝐓𝐁𝐀𝐋𝐋🇦🇷 Leo Messi has announced that starting from today, he’ll 𝐍𝐎 𝐋𝐎𝐍𝐆𝐄𝐑 𝐏𝐋𝐀𝐘 𝐅𝐎𝐑 𝐀𝐑𝐆𝐄𝐍𝐓𝐈𝐍𝐀 as decision is made 👋🏼 𝐓𝐡𝐚𝐧𝐤𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐞𝐯𝐞𝐫𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠. 𝐋𝐞𝐠𝐞𝐧𝐝 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐠𝐚𝐦𝐞. 🥺👑
011
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 31/08/2026
مائیکل ایتھرٹن خاموش نہیں ہو رہا ‏لارڈز کرکٹ سٹیڈیم کے باہر سے مائیکل ایتھرٹن کی ایک اور ویڈیو وائرل جس میں ایک سپیشل پرسن کہہ رہا ہے کہ میں عمران خان کا بہت بڑا فین ہوں ❤️
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 30/08/2026
‏“عمران نے کرکٹ کو عظمت بخشی، اب کرکٹ اسے منظر سے غائب ہونے نہیں دے رہی۔ اسکائی اسپورٹس کے بعد ڈیلی میل کا محسن نقوی پر حملہ 😂 ‏
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 30/08/2026
‏جمائمہ خان نے قاسم اور سلیمان کے ساتھ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ سے نئی تصویر شئر کر دی ❤️
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 30/08/2026
‏اہم ترین 🚨 جاوید میانداد اور معین خان کے بعد باسط علی نے بھی عمران خان کے علاج کا مطالبہ کر دیا
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 29/08/2026
‏اہم ترین 🚨 محسن نقوی Sky نیوز کو لیکر شکایتیں کر رہا تھا ادھر رمیز راجہ BBC سپورٹس پر بیٹھ کر عمران خان کی کہانیاں سنا رہا ہے
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 29/08/2026
‏بریکنگ نیوز 🚨 جاوید میانداد کے بعد معین خان نے بھی ویڈیو پیغام جاری کرکے عمران خان کے فوری علاج اور بنیادی حقوق کا مطالبہ کر دیا
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 29/08/2026
‏عمران خان کا Ai کے ذریعے قوم کے نام پیغام یہ ویڈیو ہر پاکستانی تک پہنچا دیں
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 28/08/2026
‏بریکنگ نیوز 🚨 سابقہ انٹرنیشنل کرکٹرز کے بعد آسٹریلیا کے موجودہ کرکٹر Pat Cummins نے عمران خان کے فوری علاج اور فیملی تک رسائی کا مطالبہ کر دیا
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 28/08/2026
‏ہمارے کھلاڑیوں میں اتنی ہمت اور جرآت نہیں کہ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں لگے عمران خان کے پورٹریٹ کے ساتھ تصویر کھینچوا سکیں..... حالانکہ عمران خان پاکستان کی طرف سے پہلے کھلاڑی ہیں جنکی تصویر لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں لگی
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 27/08/2026
‏انہوں نے سکائی نیوز کو پی ٹی وی سمجھا تھا 😂😂😂
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 27/08/2026
‏سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نے لائیو میچ کے دوران ایک بار پھر عمران خان کے ساتھ کئے جانے والے سلوک پر آواز اٹھا دی۔
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 27/08/2026
‏قاسم خان کا انکشاف 🚨 وہ کھلم کھلا وہاں عمران خان کی جان لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ انہیں بس زیادہ سے زیادہ وقت اندر قید رکھنا چاہتے ہیں تاکہ کسی طرح ان کو خاموش کرایا جا سکے۔
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 26/08/2026
‏نیپال میں شدید سیلاب سینکڑوں افراد لاپتہ ہو گئے ہیں
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 26/08/2026
‏کوئی مسلمان ہو ہی نہیں سکتا جو ہمارے حضور ﷺ کو آخری نبی نہیں مانتا ،اصل میں اللّه پے ایمان آ ہی نہیں سکتا جب تک حضور ﷺ کا عشق انسان کے دل میں نہ ہو ، عمران خان ❤️
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 26/08/2026
‏اہم ترین 🚨 پوری دنیا عمران خان کے ساتھ ہونے والے ظلم اور تشدد کے خلاف آواز اٹھا رہی ہے #TorturingImranKhanIsACrime
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 24/08/2026
‏اہم ترین 🚨 سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں ایک آفیسر کا سٹوڈنٹس پر فائرنگ اور کھل عام بدمعاشی
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 23/08/2026
Original 💥 Vs Copy
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 23/08/2026
‏اہم ترین 🚨 انٹرنینشل کرکٹ کے 21 کپتانوں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے عمران خان کے فوری علاج کا مطالبہ کر دیا۔ لیکن بدقسمتی سے اس لسٹ میں پاکستان کے کسی بھی سابقہ کپتان کا نام نہیں
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 21/08/2026
‏پاکستانی کرکٹ کولیپس
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 21/08/2026
ماشاءاللہ، عمران خان الحمد للہ فٹ تھے۔۔بلد پریشر 120/80۔۔۔ آنکھ بھی کافی بہتر ہو گئی ہے بہن عظمی خان کی گفتگو ❤️
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 21/08/2026
‏🚨 عمران خان کو اسپتال سے واپس اڈیالا جیل منتقل کردیا گیا۔ ‎
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 21/08/2026
‏ذرائع کے مطابق گزشتہ دن ہی عمران خان نے شفا انٹرنیشنل ہسپتال جانے سے انکار کر دیا تھا ، اور برہمی کا اظہار کیا تھا کہ میں پچھلے کئی عرصے سے تندور میں پڑا ہوں ،مجھے ضرورت نہیں علاج کروانے کی ۔
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 20/08/2026
‏اہم ترین 🚨 الحمداللہ عمران خان کا قافلہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال پہنچ چکا ہے
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 20/08/2026
‏بریکنگ نیوز 🚨 عینی شاہدین کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کا قافلہ اڈیالہ جیل سے شفا ہسپتال کے لئے روانہ ہوا
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 19/08/2026
‏لندن پلان کی کہانی عمران خان کی زبانی، اسے کہتے ہیں ڈیل۔ پھیلا دیں ہر طرف 🔥 ‎
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 18/08/2026
‏بریکنگ نیوز 🚨 سپریم کورٹ کا آج ہی عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 16/08/2026
‏مکیش امبانی عمر: 69 سال کل دولت: 91 ارب ڈالر پاکستان عمر: 79 سال کل دولت: 17 ارب ڈالر 69 سال کے ایک فرد کی دولت، 79 سال کے ملک سے 5 گنا زیادہ ہے۔ یومِ آزادی مبارک!
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 15/08/2026
‏مادر ملت سے بھی ہم نے غداری کی
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 14/08/2026
‏ستاروں کا حال بتانے والا دستہ سلامی کے چبُوترے کی طرف رواں دواں ہے جس کی قیادت کرنل سامعہ ستاروں والی کررہی ہیں 😜😜✌️
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 14/08/2026
‏عمران خان کے آفیشل وٹس ایپ چینل پر قائداعظم محمد علی جناح کی یہ ویڈیو شئر ہوئی ہے ❤️ ‎
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 13/08/2026
‏عمران خان 14 اگست 2022 🚨 قائداعظم نے ہمیں بتایا کہ مسلمان ہمیشہ آزادی کے لیے کوشش کرتا ہے اور پاکستان لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کے نظریے پر بنا یہ غلامی سے نجات دلاتا ہے
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 13/08/2026
‏قائداعظم ثانی عمران احمد خان نیازی,❤️ ‎
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 12/08/2026
‏ماضی کے ڈاکیے ایسی ڈاک موصول کرتے تھے۔ پھر وٹس ایپ کا زمانہ آگیا۔
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 12/08/2026
‏سب سے بڑی غلطی۔۔۔
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 11/08/2026
ڈیلر
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 07/08/2026
‏پنجاب میں فسطائیت کی آخیر، بچوں نے لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ٹک ٹاک ویڈیو میں مریم صفدر کا نام لیا تو پولیس نے گرفتار کرکے معافی منگوائی
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 06/08/2026
‏دوکاندار کو بھاری اسلحے بارود سمیت گرفتار کر لیا گیا جشن آزادی کے موقعے پر پنجاب میں عمران خان کی شرٹ بیچنے والے کو گرفتار کر کے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی، پولیس انعام کی مستحق ہے
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 06/08/2026
‏انور مقصود 💥
000
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 05/08/2026
‏بے جرم اور ناحق قید کے تین سال۔۔!! #KhanIllegallyJailed3Years
000