Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 12/03/2025جعفر ایکسپریس کے یرغمالیوں کی بازیابی کیلئے آپریشن ، 27 یرغمالی اور ایک ایف سی اہلکار شہید ، 32 سے 35 دہشتگرد ہلاک، 339 یرغمالی بازیاب ، سیکیورٹی ذرائع 031
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 11/03/2025ڈھاڈر بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد مسافروں کو اغوا کئے جانے کی اطلاعات، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ، ذرائع 020
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 07/02/2025 اسی کائنات میں اے جگر کوئی انقلاب اٹھے گا پھر، کہ بلند ہو کے بھی آدمی ابھی خواہشوں کا غلام ہے جگر مرادآبادی 240
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 25/01/2025جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کمیٹی کو خط ، نذر عباس توہین عدالت انٹرا کورٹ اپیل پر تشکیل دئے گئے بنچ پر اعتراض ، بنچ چھ رکنی کے بجائے چار رکنی ہونا چاہئے تھا ، جسٹس مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر کو بنچ کا حصہ نہ بنایا جائے ، خط کا متن 030
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 17/01/2025سزا کا فیصلہ سننے کے بعد بھی خان صاحب نے کہا کہ مذاکرات جاری رہیں گے ، سات دن تک اگر مطالبات میں پیش رفت نہ ہوئی تو مذاکرات ختم کر دیں گے ، بیریسٹر گوہر 030
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 17/01/2025مختصر فیصلے کے فوری بعد احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈز کرپشن ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ بھی جاری کر دیا 030
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 17/01/2025کیس بڑا سیدھا سادہ ہے برطانیہ کی نیشنل کرائیم ایجنسی نے ملک ریاض کی دولت پکڑی، جس کا کوئی منی ٹریل نہیں تھا، عمران سرکار کو کہا گیا کہ یہ پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت ہے واپس لے جائیں، عمران نے ملک ریاض سے ڈیل کی زمینیں لیں اور وہ پیسہ سرکار کے خزانے کے بجائے ملک ریاض کے جرمانے میں جمع کروا دیا 110
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 17/01/2025190 ملین پاؤنڈ کرپشن ریفرنس میں سزا کے سنائے جانے کے فوری بعد بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت سے ہی گرفتار کر لیا،بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں رکھا جائے گا 010
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 17/01/2025190 ملین پائونڈ کرپشن ریفرنس میں جب عمران خان کے پاس کوئی دفاع نہیں بچا تو چند دن سے انہوں نے یہ کہنا اور کہلوانا شروع کیا کہ " کرپشن تو نواز شریف نے بھی کی تھی ، ملک ریاض نے تو نواز شریف نے بیٹے سے 9 ارب کا اپارٹمنٹ 18 ارب روپے میں خریدا"۔۔ 110
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 17/01/2025عمران خان نے کرپشن کی اور بشری بی بی نے جرائم میں عمران خان کا ساتھ دیا ، عمران خان پر 10 لاکھ اور بشری بی بی پر 5 لاکھ جرمانہ عائد کیا جاتا ہے ، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کا 190 ملین پاؤنڈ کرپشن ریفرنس میں فیصلہ 010
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 17/01/2025القادر یونیورسٹی سرکاری تحویل میں لینے کا حکم ، 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس کا فیصلہ 010
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 17/01/2025190 ملین پاؤنڈ کرپشن ریفرنس میں عمران خان کو 14 سال اور بشری بی بی کو 7 سال قید کی سزا ۔۔۔ جج نے آخرکار فیصلہ سنا دیا 010
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 14/01/2025وفاقی نے سندھ میں شاہراہوں کے منصوبوں پر کام نہ ہونے کے برابر کر دیا PSDP میں بلوچستان,خیبرپختونخواہ سے بھی کم منصوبے سندھ کو 6، کے پی 30 ، بلوچستان 22 ، پنجاب 33 منصوبے۔ وزیراعلی نے اس سوتیلے پن پر وزیراعظم کو ایک اور خط لکھ دیا سکھر حیدرآباد موٹروے کی تعمیر کا بھی مطالبہ 010
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 27/12/2024صدر زرداری کا امریکہ کو جواب ۔۔۔ نادر نادر ہے تو قادر بھی قادر ہے ۔۔۔ کوئی سپر پاور ہے تو ہو ، مولا ہمارے ساتھ ہے ، جب نادر شاہ حملے کرتا اور لوگ کہتے تھے کہ نادر آ رہا ہے تو ہمارے بڑے کہتے تھے کہ نادر نادر ہے تو قادر بھی قادر ہے جو ہمارے ساتھ ہے، صدر زرداری 031
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 27/12/2024عمران خان صرف بہانا ہے ائٹمی ٹیکنالوجی نشانہ ہے، عمران کو واضح کرنا چاہئے کہ یہ جو ہر روز ان کے حق میں بیان دے رہے ہیں یہ وہی لوگ نہیں ہیں جو پاکستان کی ایٹمی ٹیکنالوجی اور میزائل پروگرام کے خلاف بیان دے رہے ہیں ، بلاول بھٹو زرداری 020
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 27/12/2024ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ نہ ہم سلیکٹڈ ہیں اور نہ فارم 47 والے ہیں، بلاول بھٹو 230
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 27/12/2024محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 17 ویں برسی کا جلسہ ۔۔۔ آج تک پاکستان کو نقصان ہو رہے ہیں وہ اس لئے ہیں کہ تم نے محترمہ بینظیر بھٹو کو شہید کیا اور ہم پر کٹھ پتلیوں کو مسلط کیا ، بلاول بھٹو زرداری 020
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 23/12/2024بلاول بھٹو کا سندھ یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب کتنا بڑا مزاق ہے کہ ہمارے ہاں لوڈشیڈنگ ہے ہم کہتے ہیں کہ ہم اپنی سستی بجلی بنانا چاہتے ہیں مگر اسلام آباد کہتا ہے کہ نہیں آپ مہنگی بجلی خریدو، ہم کہتے ہیں وہی دے دو تو وہ بھی نہیں دیتے جس کی وجہ سے سندھ میں بدترین لوڈ شیڈنگ ہے، بلاول بھٹو زرداری 040
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 19/12/2024کینجھر جھیل جس کے خاموش پانی میں بھی رومانس ہے اور جس کی ہواؤں میں نشا ہے ، جس کی شامیں مدہوش کر دیتی ہیں، کراچی اور حیدرآباد کے درمیان ٹھٹھہ کے قریب واقع کینجھر جھیل کے ایسے نظارے جو پہلے کبھی دیکھے نہ سنے ، ٹریولاگ 👇 youtu.be/qlZhKv-jdfs?...youtu.beCharismatic place where magic happens every evening , Imdad Soomro reached romantic Keenjhar lakeYouTube video by Imdad Soomro 140
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 17/12/2024اٹھائے پھرتے تھے احسان دل کا سینے پر لے تیرے قدموں ہے یہ یہ قرض بھی اتار چلے 010
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 17/12/2024صبح نہ آئی کئی بار نیند سے جاگے تھی ایک رات کی یہ زندگی گذار چلے رکے رکے سے قدم رک کے کئی بار چلے 020
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 12/12/2024خبریں دیکھ کر تاثر ملا جیسے جیل کےباہر سارے خوشی خوشی رہ رہے ہیں، عمران خان کی صحافیوں سےگفتگو مطلب کوئی انتشار نہ افراتفری ، نہ روڈ بلاک نہ کنٹینر ، نہ گلیل نہ گولی ، نہ آنسوں گیس ۔۔۔ ایسا کچھ بھی نہ دیکھ کر سب کو خوش دیکھ کر دل کو تکلیف پہنچی ، دکھ ہوا عمران خان کو 050
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 10/12/2024عمران خان کا بھی کورٹ مارشل ہوگا ۔۔۔ جنرل ر فیض حمید کے کورٹ مارشل اور مزید تفتیش کے متعلق آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز عمران خان کے متعلق خاموش اعلان معلوم ہوتا ہے ۔۔۔ 051
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 10/12/2024گورنر ہائوس پنجاب میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس ۔۔۔ پی ٹی آئی نے کمیٹی تو بنائی ہے مگر وہ کس سے بات کرنے کیلئے بنائی ہے کسی کو نہیں پتا، پہلے وہ طے تو کر لیں کہ کس سے بات کرنا چاہتے ہیں ، مراد علی شاہ 072
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 08/12/2024انج بچھڑے مڑ نئیں آئے جانی دور گئے ۔۔۔ Missing you Baba Saaein 140
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 08/12/2024آن گوانڈن دیوتا بلدے ، ربا ساڈا چانن کرد دے ۔۔۔۔ 011
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 08/12/2024وزیراعظم شہباز شریف کا چیئرمن پی سی بی محسن نقوی پر اعتماد کا اظہار 051
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 07/12/2024مدارس رجسٹریشن بل کا معاملہ ۔۔۔ نواز شریف کی رہائش گاہ پر آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے تمام معاملات پر اتفاق کیا تھا اب ان کے اعتراض کو میں ہاتھ لگانا تو کیا چمٹے سے بھی پکڑنے کو تیار نہیں ہوں ، مولانا فضل الرحمان 032
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 07/12/2024حکومت اگر سیدھی نہ ہوئی تو ایسا نہ ہو کہ کل اسرائیل مردہ باد ریلی میں حکومت مردہ باد ہو جائے ، مولانا فضل الرحمان 031
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 07/12/2024میں تو آخری وقت تک بشری بی بی کے ساتھ تھا ، پشاور سے اسلام آباد جانے سے واپس آنے تک ساتھ تھا ، وزیراعلی علی امین گنڈاپور 062
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 06/12/2024کیٹی بندر کو ایک بار پھر سمندر بدر ہونے سے کیسے بچایا جا رہا ہے؟ سندھ کے ساحل پر لاکھوں ایکڑ پر تمر (مینگرووز) کی افزائش، تمر کے جنگلات سے 40 ملین ڈالرز کاربن کریڈٹ کمانے کی کہانی،ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ اور سیاحت ایک ساتھ ، دل کو موہ لینے والے قدرتی مناظر، ٹریول لاگ 👇 youtu.be/6pJrmiBGtlw?...youtu.beMangroves forest Keti Bandar , revolution in sea at indus delta l Imdad Soomro travel logYouTube video by Imdad Soomro 161
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 05/12/2024عمران خان نے کہا کہ آخری کارڈ آج ظاہر کرنے لگا ہوں مگر ہم نے منع کر دیا کہ ہمیں پتا ہے کہ کون سا کارڈ ہے ، علیمہ خان علیمہ صاحبہ کی باتوں سے یوں لگا جیسے ان کو بھی پتا ہو کہ بھائی صاحب کے پاس کارڈ شارڈ کوئی نہیں ایویں نویں بونگی مار کر پھر نہ سب کو مروا دے اس لئے کہا کہ ۔۔۔ بھائی تسی رین دیو 040
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 05/12/2024فارمیشن کمانڈر کانفرنس میں دارالحکومت کی اہم سرکاری عمارتوں کی حفاظت کیلئے تعیناتی پر سیاسی عناصر کی جانب سے فوج کیخلاف پروپیگنڈے پر شدید تشویش کا اظہار حکومت بے لگام آزادی اظہار کی آڑ میں فیک نیوز کی روک تھام کیلئے سخت قانون بنائے، اور عمل کرے، اعلامیہ 030
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 05/12/2024فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا اعلامیہ ۔۔۔ 26 نومبر ڈی چوک آپریشن کے حوالے سے پی ٹی آئی کے دعووں کو گمراہ کن پروپیگنڈہ قرار دیا گیا ، پروپیگنڈہ مذموم سیاسی عزائم کا تسلسل ہے، سخت قانون سازی کی جائے ، اعلامیہ 010
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 05/12/2024قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب بھی گرفتار ۔۔۔ 010
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 05/12/2024پی ٹی آئی رہنما سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کو گرفتار کر لیا گیا 010
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 05/12/20249 مئی کے مقدمات میں عمران خان کے خلاف انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے فرد جرم عائد کر دی 010
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 03/12/2024جیل نہیں کاٹی جا رہی تو کہتا ہے کہ جاکر شہر بند کردو، رینجرز اور پولیس والوں کو مارو ، وزیراعلی مریم نواز 020
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 03/12/2024چاہے 12 مرے چاہے ایک ، ذمہ دار اڈیالہ میں بیٹھا شخص ہے، مریم نواز 010
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 02/12/2024عمران خان کی صحت ٹھیک ہے ، بیریسٹر گوہر کی ملاقات کے بعد گفتگو قاسم سوری نے عمران خان کے پاگل ہونے کا انکشاف کیا تھا 020
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 01/12/2024مراد سعید وزیراعلی ہاؤس خیبرپختونخواہ میں روپوش ہیں، وزیر اطلاعات عطاء تارڑڑ 010
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 30/11/2024کمال ہے بھئی یہاں اعلانیہ بتایا جاتا ہے کہ دوائی جعلی بھی ہوتی ہے، دودھ کیمیکل ملا بھی ہوتا ہے ۔۔۔ سب کو پتا ہوتا ہے سوائے متعلقہ اداروں کے ۔۔۔ 030
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 30/11/2024اب سیاسی استحکام کیلئے طاقت اور لاٹھی کا استعمال کرنا چاہئے ،بلاول بھٹو 010
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 30/11/2024جو اپوزیشن سیاسی جمہوری انداز اختیار کرے تو وہ امید بھی یہی رکھے گی کہ اس کے ساتھ سیاسی جمہوری رویہ رکھا جائے گا مگر جو سیاسی اور جمہوری انداز اختیار نہیں کرے گا وہ کیسے امید لگا سکتی ہے، بلاول بھٹو 010
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 30/11/2024ہمارا مطالبہ رہا ہے کہ تمام ادارے آئینی دائرے میں رہ کر کام کریں مگر بدقسمتی سے آج کی اپوزیشن(PTI) سیاسی دائرے میں رہ کر کام نہیں کر رہی، 9 مئی اور جو کچھ چند دن پہلے ہوا وہ سیاست کے دائرے میں نہیں تھا، بلاول بھٹو 010
Imdad Soomro @imdad-soomro.bsky.social · 30/11/2024سیاسی استحکام کے قیام میں سب سے بڑی رکاوٹ آج کی اپوزیشن ہے جو نہ جمہوری اپوزیشن کر رہی ہے نہ سیاسی اپوزیشن کر رہی ہے ، بلاول بھٹو 010