Sign in

SADDIQI

@ilyassaddiqi.bsky.social
498 followers 490 following 9 posts

جمیعت علمائے اسلام کا ادنیٰ کارکن ♥️ ظالم سے بغاوت مظلوم کی حمایت

PostsRepliesMedia
SADDIQI @ilyassaddiqi.bsky.social · 11/12/2024
✓ہمارے مشائخ واکابرین یہی ہیں۔۔ان کا فیصلہ من وعن قابل قبول اور سر آنکھوں پر قبول ہوگا۔۔۔ ان کے مقابلے میں کسی کی نہیں چلے گی ان شاءالله العزیز ۔۔ #وفاق_المدارس_العربیہ_پاکستان #جمعیت_علماءاسلام #شیخ_الاسلام_مفتی_محمدتقی_عثمانی #follower #قائدجمعیت_حضرت_مولانافضل_الرحمن #foryouシ
021
SADDIQI @ilyassaddiqi.bsky.social · 11/12/2024
تمام مدارس دینیہ کے علماء و طلباء اپنی فیس بک آئی ڈی سے یہ پوسٹ شئیر کریں 👇 میں مدرسے کے ایک ادنیٰ طالب علم کی حیثیت سے مدارس رجسٹریشن مسئلے میں حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے موقف کے ساتھ ہوں اور مولانا کی امامت میں تن من دھن قربان کرنے کے لیے تیار ہوں۔
000
SADDIQI @ilyassaddiqi.bsky.social · 20/11/2024
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
010
SADDIQI @ilyassaddiqi.bsky.social · 20/11/2024
منہ میٹھا کیجیے ۔ ‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْت عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
030
SADDIQI @ilyassaddiqi.bsky.social · 20/11/2024
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے جے یو آئی ضلع کرم کے وفد کی ملاقات ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کے حوالے سے بات چیت وفد میں جے یو آئی فاٹا کے امیر مولانا جمال الدین ،مفتی کفایت اللہ ، ایم پی اے ریاض شاہین، مئیر سنٹرل کرم احسان اللہ، ممبر مرکزی جنرل کونسل مولانا شاہ نواز خان شامل
060
SADDIQI @ilyassaddiqi.bsky.social · 19/11/2024
‏اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
011
SADDIQI @ilyassaddiqi.bsky.social · 19/11/2024
*کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا؟ نہیں پڑھا تو پڑھ لیجٸے۔🥀* *🌹سب سے افضل درودِ پاک🌹* *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
020
SADDIQI @ilyassaddiqi.bsky.social · 19/11/2024
🚨سروے 🗳️ آپ کونسی سیاسی جماعت کے حامی ہیں؟ 1 . ن لیگ 2 جے یو آئی 3 . پی ٹی آئی 4. پی پی پی 5 اے این پی
010
SADDIQI @ilyassaddiqi.bsky.social · 19/11/2024
بیرون ممالک جا کر بھی اپنا لباس سنت نہیں چھوڑا اور نہ سر سے عمامہ اتارا اسے کہتے ہیں اسلامی تربیت اللہ تعالی ان سے محبت کرنے والوں کو سلامت رکھے امین ثم امین۔۔ #jui #pakistan
020