Ijaz Ahmed @ijaz16.bsky.social · 07/12/2024کشمیر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کو بہت احتیاط سے ہینڈل کرنے کی ضرورت ہے ساری دنیا اور خاص طور پر بھارت کی نظریں اس پر مرکوز ہونگی حکومت کی ذرا سی غلطی کشمیر کاز کو نقصان پہنچا سکتی ہے 060
Ijaz Ahmed @ijaz16.bsky.social · 30/11/2024چھوٹے چھوٹے لوگوں کو بڑے بڑے عہدے ملنا ملک و قوم کے لیے بہت بڑا سانحہ ہے ایسے لوگوں کو برا بھلا کہہ کر بھی ہم اپنے الفاظ ہی ضائع کرتے ہیں۔ 290
Ijaz Ahmed @ijaz16.bsky.social · 27/11/2024گنڈا پور ایک بار پھر عوام کو چھوڑ کر بھاگ گیا بڑکیں مارنے والا شیر افضل مروت بھی کہیں نظر نہ آیا عوام ساری رات مار کھاتی رہی اب ان لوگوں کی کال پر کوئی دوبارا نہ نکلے، انکےلیے آپ کیڑے مکوڑے ہیں بس یہ لوگ اپنے مفادات کی خاطر کچھ بھی کرسکتے ہیں یہ اپنے لیڈر کا سودا کر چکے ہیں تو عوام کیا چیز ہے End. 1143
Ijaz Ahmed @ijaz16.bsky.social · 26/11/2024So finally PTI has conquered D-Chowk Islamabad, it took approximately 50 hours of traveling, crossing different types of hurdles, heavy shelling of tear gass, rubber bullets and straight firing. 1103
Ijaz Ahmed @ijaz16.bsky.social · 26/11/2024ماضی میں مطیع الله جان کو سب سے زیادہ گالیاں پی ٹی آئی کے سپورٹرز دیتے تھے، اور وجہ انکا اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونا تھا سب کچھ بدل گیا لیکن مطیع اللہ جان آج بھی ڈٹا ہوا ہے مطیع الله نے خود کو حق پرست ثابت کیا۔ 2141
Ijaz Ahmed @ijaz16.bsky.social · 24/11/2024پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پولیس والے پتلونیں چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں کیا کوئی تصدیق کرسکتا ہے؟ 252
Ijaz Ahmed @ijaz16.bsky.social · 24/11/2024پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پولیس والے پتلونیں چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں کیا کوئی تصدیق کرسکتا ہے؟ 020
Ijaz Ahmed @ijaz16.bsky.social · 24/11/2024میری ناقص رائے کے مطابق شاہد خٹک جیسے لوگ علی امین گنڈاپور سے کہیں بہتر ہیں۔۔۔ 011
Ijaz Ahmed @ijaz16.bsky.social · 24/11/2024Too many fake accounts on @bsky.app There should be some verification method. #fake #account 111
Ijaz Ahmed @ijaz16.bsky.social · 24/11/2024آج صبح کے وقت لاہور کی طرف جانے والے تقریباً تمام راستے ٹریفک کے لیے کھلے ہوئے تھے کوئی روک ٹوک نہیں تھی اب بھی اگر پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کی قیادت عوام کو نہیں نکلال سکی تو رکاوٹوں کا بہانہ دل بہلانے کو خیال اچھا ہے۔ 010
Ijaz Ahmed @ijaz16.bsky.social · 24/11/2024ہمارے ملک میں ہر غلط کام کی شدید مذمت کی جاتی ہے حالانکہ مذمت کی بجائے مجرموں کی مرمت کرنی چاہیے 000
Ijaz Ahmed @ijaz16.bsky.social · 19/11/2024Peaceful protest is the basic constitutional right of every Pakistani citizen May Allah keep everyone safe. bsky.app/profile/ptio... 020
Ijaz Ahmed @ijaz16.bsky.social · 19/11/2024Good morning & Thanks everyone for following me, I ll follow back each & everyone. 010
Ijaz Ahmed @ijaz16.bsky.social · 18/11/2024The #Crypto market is flying high since the victory ✌️ of Donald trump Are you a crypto trader? If yes then which coin you suggest me to buy? 000