Reposted by Ihtesham AfghanMeena Gabeena @meenagabeena.bsky.social · 23/11/2024Via @mazdaki.bsky.social 095 9
Reposted by Ihtesham AfghanBushra Gohar @bushragohar.bsky.social · 23/11/2024پشاور: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے وفد نے چیئرمین محسن داوڑ، کر سربراہی میں ایل آر ایچ میں کرم میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی اور انکی خیریت دریافت کی۔ 065 6
Ihtesham Afghan @ihteshamafghan.bsky.social · 24/11/2024ضلع کرم پاڑا چنار کے کشیدہ حالات پر صوبائی اور وفاقی حکومت و مین سٹریم میڈیا بھی خاموش ہے، وجہ کیا ہے ؟ ساری توجہ اسلام آباد کے مجرے کی طرف کراکر جھوٹ پھیلانے میں مصروف ہیں 011 1
Ihtesham Afghan @ihteshamafghan.bsky.social · 23/11/2024اس وقت اسلام آباد میں کرفیو کا سماں ہے، روڈز بند ہیں اور اس کے ذریعے PTI کے احتجاج کو روکنا چاہتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اس ٹوپی ڈرامے کو جاری رکھنا چاہتی ہے ورنہ وہ عام لوگوں کو تکلیف دینے کے بجائے PTIکے ان صحافیوں کو دبوچ لیں جو پورا دن فساد کے لیے لگے رہتے ہیں 041 4
Ihtesham Afghan @ihteshamafghan.bsky.social · 23/11/2024دونوں اطراف کے عام لوگ انہی ریاستی سپانسرڈ گروپوں کے ہاتھوں یرغمال ہیں۔ جرنیل جب جب اقتدار پر اپنا قبضہ مضبوط کرانے کی کوشش کرتے ہیں تب تب بے گناہ پشتونوں کی خون سے ہولی کھیلتے ہیں۔ اے پی ایس سانحے کے بعد پاڑا چنار، کرم سانحات اس کی بڑی مثالیں ہیں 021 2
Ihtesham Afghan @ihteshamafghan.bsky.social · 23/11/2024صوبائی حکومت نے فوج کی ہدایت پر پاڑا چنار اور کرم کے حالات کو نارمل کرانے کے نام پر جرگہ شروع کرا دیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ اس قتل عام کو مسلکی اور قبائلی لڑائی پر ڈالا جا سکے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اس قتل عام میں ریاستی سپانسرڈ گروپ شامل ہیں۔ 1/2 141 4
Ihtesham Afghan @ihteshamafghan.bsky.social · 22/11/2024ضلع کرم میں مذہبی اور فرقہ وارانہ فسادات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ صوبائی حکومت کے پاس اس طرف سوچنے کی بھی فرصت نہیں اور تخت پنجاب اور اسلام آباد پر ایک اور حملے کی تیاری کر رہی ہے۔ ریاست کے ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی پروجیکٹس نے پختونخواہ وطن کو برباد کر ڈالا۔ 041 4
Ihtesham Afghan @ihteshamafghan.bsky.social · 21/11/2024ضلع کرم میں عام لوگوں کی شہادتوں کو شیعہ سنی جنگ سے جوڑنا بالکل غلط ہے البتہ یہ سوال ریاست سے ضرور پوچھنا چاہیے کہ ان کا کردار سالوں سے جاری قتل عام کو روکنے کے لیے کہاں ہے؟ پاڑا چنار کے لوگ اکثر ایک ہی بات کرتے ہیں کہ یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے 072 7
Ihtesham Afghan @ihteshamafghan.bsky.social · 21/11/2024ضلع کرم میں آج ایک بار پھر پشتونوں کے خون سے ہولی کھیلی گئی۔ سالوں سے پاڑا چنار اور کرم میں شیعہ سنی لڑائی کے دوران ہزاروں افراد مارے جا چکے ہیں اور مقامی پشتون اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ مسلکی لڑائی بھی نامعلوم کی کارستانی ہے 033 3
Reposted by Ihtesham AfghanZeeshan Khattak @khattak1.bsky.social · 20/11/2024ہو حلقۂ خاتوں، تو بریشم کی طرح نرم رزمِ یوتھ و ففتھیا ہو تو فولاد ہے گورایا 😋 133 3
Reposted by Ihtesham AfghanAbubakar Siddique @siddiquea.bsky.social · 19/11/2024China and Pakistan announce first joint counterterrorism drills in 5 years sc.mp/81m7l?utm_so...sc.mpChina and Pakistan announce first joint counterterrorism drills in 5 yearsThe Warrior-8 exercise is announced weeks after the latest deadly suicide attack targeting Chinese workers in the country. 021 2
Reposted by Ihtesham AfghanMohammad Taqi @mazdaki.bsky.social · 15/11/2024نالۂ بلبل شیدا تو سنا ہنس ہنس کر اب جگر تھام کے بیٹھو مری باری آئی 1163 16
Reposted by Ihtesham AfghanAhmad Noorani @noorani.bsky.social · 18/11/202426ویں آئینی ترمیم: بےنظیر بھٹو کے خواب کی بھیانک تعبیر عمارہ شاہ @shahamara.bsky.social کی حقائق کیلیے تحریر haqaiq.com/humanrights/...haqaiq.com26ویں آئینی ترمیم: بےنظیر بھٹو کے خواب کی بھیانک تعبیرپارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد لیڈی ڈیانا کی المناک موت پہ بے نظیر بھٹو نے اپنے دکھ اور درد کا اظہار ان الفاظ میں کیا تھا :" وہ ایک خوبصورت خواب تھا جو ٹوٹ گیا"۔ تو ہم نے یہ گرہ میں باندھ لیا تھ... 711431 114
Reposted by Ihtesham AfghanMeena Gabeena @meenagabeena.bsky.social · 18/11/2024Chalo ji… lumber 1 troll tu pohonch Gaye 3165 16
Reposted by Ihtesham AfghanHusain Haqqani @husainhaqqani.bsky.social · 17/11/2024Here’s hoping @bsky.app helps people communicate without adding to the anger and hate already out there. 4923744 237
Reposted by Ihtesham AfghanAhmad Noorani @noorani.bsky.social · 16/11/2024پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں کئی “گوانتانامو بے” موجود ہیں، سینیٹر افراسیاب خٹک نے یہ بات ادریس خٹک کی غیر آئینی قید کے حوالے سے ایک گفتگو کے دوران کہی۔ ادریس کو پہلے پاکستان آرمی نے جبری طور پر غائب کیا اور بعد میں ایک فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا گیا۔ 1315337 153