Iftikhar Rajput @iftikharrajput.bsky.social · 13/03/2025تھوڑا ہلکا رکھیں 25 لاکھ کل افغانی تھے سارے کیسے نکل گئے 100
Iftikhar Rajput @iftikharrajput.bsky.social · 18/02/2025بکواس ہے بالکل۔ پہلے ریاست جموں و کشمیر اقصائے تبتہا کو کشمیر کہنا بند کرو۔ کشمیر اس ریاست کا ایک علاقہ ہے ریاست نہیں نیز ریاست جموں و کشمیر اقصائے تبتہا قابض ملک پاکستان نے توڑی تقسیم کی قبائلی حملے کے ذریعے۔ پنجابی چورن بیچنا بند کیجیے ہماری تاریخ پر 010
Iftikhar Rajput @iftikharrajput.bsky.social · 08/01/2025میں آپ کو گاؤں لے جا کر پہاڑی کھانے کھلا سکتا ہوں۔ مکئی کی روٹی ساگ، لسی چٹنی 010
Iftikhar Rajput @iftikharrajput.bsky.social · 08/01/2025راولپنڈی میں ایک دلبر ہوٹل ہوتا تھا خالص کشمیری کھانوں مالک فوت ہوئے تو اب وہ بھی گزارہ ہی ہے 010
Iftikhar Rajput @iftikharrajput.bsky.social · 08/01/2025پھر میں پینے آوں؟ ساتھ کشمیری یخنی اور چاول بھی ہوں 😔😔😔 210
Iftikhar Rajput @iftikharrajput.bsky.social · 08/01/2025اصل والی پر وقت بڑا درکار ہے اکثر رنگ سے کام چل رہا ہے 110
Iftikhar Rajput @iftikharrajput.bsky.social · 08/01/2025اصل والی بنا کر رنگ ملا کر بنائی جاتی ہے 🤣 210
Iftikhar Rajput @iftikharrajput.bsky.social · 01/01/2025Thank you Ayesha and I hope all is well in your life. 110
Iftikhar Rajput @iftikharrajput.bsky.social · 20/11/2024بندہ پہلے اپنی اوقات ہی دیکھ لے اس کے بعد دوسرے پر بات کرے۔ 000
Iftikhar Rajput @iftikharrajput.bsky.social · 19/11/2024بلدیہ عذاب جموں و کشمیر کا ضلع پونچھ بالخصوص راولاکوٹ طفیلی سرکار کے نئے زبان بندی قانون کے خلاف سراپا احتجاج۔ شہر بند لوگ بلاتخصیص سیاست و پیشہ سڑکوں پر۔ آنسو گیس، لاٹھی چارج، فائرنگ پتھراو جلاو گھیراؤ۔ متعدد زخمی سینکڑوں گرفتار۔ جنتا نے شیرو پولیس کا بھرکس نکال دیا۔ 010
Iftikhar Rajput @iftikharrajput.bsky.social · 19/11/2024بھیڑ کو ٹکر مارنے کا شوق ہوتا ہے لیکن وہ بھول جاتی ہے کبھی اسے سانڈ بھی ٹکرا سکتا ہے۔ 030
Iftikhar Rajput @iftikharrajput.bsky.social · 19/11/2024تتری نوٹ چلی جائیں اس سے زیادہ خوبصورت ہے 🙃🙃🙃 110
Iftikhar Rajput @iftikharrajput.bsky.social · 18/11/2024@sadafkareem.bsky.social نیلے آسمان پر خوش آمدید 🙏🙏🙏 030
Iftikhar Rajput @iftikharrajput.bsky.social · 18/11/2024Don’t tell me about your religion. Let me see your religion in your actions. If you feel pain. You are alive. But, if you feel the pain of others, you’re human. Leo Tolstoy 010
Iftikhar Rajput @iftikharrajput.bsky.social · 18/11/2024لَوْ اَنْزَلْنَا هٰذَا الْقُرْاٰنَ عَلٰى جَبَلٍ لَّرَاَیْتَهٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْیَةِ اللّٰهِؕ وَ تِلْكَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَتَفَكَّرُوْنَ۔ اگر ہم یہ قرآن کسی پہاڑ پر اتارتے تو ضرور تُو اُسے دیکھتا جھکا ہوا پاش پاش ہوتا اللہ کے خوف سے اور یہ مثالیں لوگوں کے لیے ہم بیان فرماتے ہیں کہ وہ سوچیں۔ 010
Iftikhar Rajput @iftikharrajput.bsky.social · 17/11/2024نظریاتی انسان کبھی غدار نہیں ہوتےاور دولت کے شوقین کبھی وفادار نہیں ہوتے۔ 020