iftikharhabibjui.bsky.social @iftikharhabibjui.bsky.social · 28/12/2024٭شبقدر سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس کی تیاریاں آخری مراحل میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل شبقدر کے زیر اہتمام سالانہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس تحصیل شبقدر ضلع چارسدہ۔ 29 دسمبر بروز اتوار۔ ان شاءاللہ ❤️ #KhatmeNabuwatZindabad 000
iftikharhabibjui.bsky.social @iftikharhabibjui.bsky.social · 19/12/202420 دسمبر، فیصلہ کا دن ، انصاف کی امید لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ #JusticeForDrSoomro 000
iftikharhabibjui.bsky.social @iftikharhabibjui.bsky.social · 21/11/2024Ready For Peshawar 08 December ✌ 010
iftikharhabibjui.bsky.social @iftikharhabibjui.bsky.social · 20/11/2024تاجر کا نام وانگ فیکی تھا، جسے اسلام قبول کرنے کے بعد عبداللہ محمد کا نام دیا گیا ہے 000
iftikharhabibjui.bsky.social @iftikharhabibjui.bsky.social · 20/11/2024*شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی مدظلہ مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور کا قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن کے نام خط۔۔* 010
iftikharhabibjui.bsky.social @iftikharhabibjui.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ #JamiatUlemaeIslam 010
iftikharhabibjui.bsky.social @iftikharhabibjui.bsky.social · 19/11/2024تمام سکول ٹیچرز سے گزارش ہے کہ ہفتہ میں ایک بار لازمی اپنے شاگردوں کو ختم نبوت وعظمت صحابہ پر لیکچر دیا کریں 000