Dr. Muhammad Irfan Mayo @iffi90.bsky.social · 21/11/2024الطاف حسین نے دو سے تین دہائی کراچی پہ راج کیا اس کی کامیابی کا راز یہ تھا کہ اس کی گرفت پارٹی پہ اتنی مضبوط تھی کہ کوئی بغاوت کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ جب کہ پنجاب اور کے پی کے کے الطاف حسین(گھڑی چور) کو سب سے زیادہ اس کے اپنوں نے مروایا۔ ان میں سرپرست بشری بی بی اور اس کی بہنیں ہیں۔ 010