KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 10/03/2025ضدی بنو تو عمران خان کی طرح 🔥 76 سالہ بادشاہت صرف ایک "ہاں" کے انتظار میں دربدر ہیں۔۔۔ 032
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 10/03/2025💯♥️✌️ شہید زندہ ہے ظالم ضرور انجام کو پہنچے گے۔ان شاء اللہ 070
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 07/03/2025بدلہ تو وہ لیتے ہیں جن کا دل چھوٹا ہو🥀 ہم تو معاف کر کے دل سے ہی نکال دیتے ہیں♥️💔 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 06/03/20256.1.2025 لاہور ہاٸی کورٹ کے جج جسٹس چوہدری حفیظ نے استعفیٰ دے دیا اور بھی استعفیٰ آرہے اور جگہ سے بھی رانا عظیم 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 04/03/2025" ہم دِلوں اور گھروں سے نِکلے ہُوئے لوگ ہیں ۔۔۔ قِسمت ہمیں جہاں لے جائے چل پڑیں گے! ۔ " 💔 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 28/02/2025صحیح معٰنوں میں ہنسنے کے لیے آپ کو اِس قابِل ہونا پڑتا ہے کہ آپ اپنے دُکھ کے ساتھ کھیل سکیں_!! 💔 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 28/02/2025#RamadanMubarak سعودی عرب میں ماہ رمضان کا چاند نظر آگیا ہے۔یورپ اور خلیجی مملک کو رمضان مبارک♥️ 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 28/02/2025غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 27/02/2025پٹواریوں کے گھبرانے کے وقت شروع ہونے والے ہیں آپکو تو یہ بھی کہنے والا نہیں کے گھبرنا نہیں 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 24/02/2025دنیا حیران ہو گی کرکٹ کے بے تاج بادشاہ کو جیل بند کرکے کرکٹ کی جیت کیلے دعا کررہے ہیں ۔۔ یہ کیسی قوم ہے❓❓❓ 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 24/02/2025اپنی مرضی کی ٹیم کھیلانے والا کپتان کرکٹ کا بے تاج بادشاہ🔥 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 24/02/2025غصے اور غلط فہمیوں سے ہی تعلق ٹوٹتے ہیں ورنہ گلے لگا کر کون کہتا ہے کہ آج سے ہمہارے درمیان تعلق خت🥀Arshad. A. R 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 24/02/2025Every Imran Khan fan should share Imran Khan's picture in the comments. #FreeImranKhan 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 24/02/2025قوم مایوس نہ ہو چیمپئن ٹرافی ابھی تک ہمارے ہاتھ میں ہے 😂۔ ہم نہ دیں تو کوئی مائی کا لعل ہم سے چھین نہیں سکتا 😂🤭 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 24/02/2025خدا کی ہی چال ہے سب سے بہترین چل نہ سکے گا نہ زیادہ زورِ غاصبین ایمان ہے ہمارا اور خدا پر یقین ہو گا وہی قیدی پھر تخت نشین ایاک نعبد وایاک نستعین 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 24/02/2025کسی شخص نے سچ کہا تھا پاکستان ترقی کررہا زلیل ہونے کیلے بھی ہم دوبٸی چلے جاتے یہی ترقی ہے 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 24/02/2025کارکردگی میں بھی پاکستانی ٹیم فارم 47 جیسی نکلی صرف ایک بندہ تعریف کریگا محسن نقوی 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 22/02/2025باپ وہ پہلا مرد ہوتا ہے جسکی محبت بیٹی ساری زندگی اپنے دل میں بسا کر رکھتی ہے 💯 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 21/02/2025کاش پڑھ لکھ جاتے تو 100 میں سے 100 نمبر تو لے لیتے کم از کم یہ 100 میں سے 1000 والی غلطی تو نہ کرتے۔😜 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 20/02/2025"ہم ایک ملک کے طور پر اپنی ساکھ کھو چُکے ہیں،" وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 20/02/2025اگر تمہیں اس شہر خموشاں ( یعنی قبرستان) سے خوف آتا ہے۔۔؟ تو یقین مانو۔۔۔ قبرستان سے تب تک ہی خوف آتا ہے، جب تک اُس میں کوئی اپنا دفن نہ ہو۔۔۔! 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 20/02/2025”آج اگر آپ باہر جائیں تو ہر ایک بندہ حکومت کو ایسی ایسی گالیاں دے رہا ہے کہ وہ دہرائی بھی نہیں جا سکتی” #WhoAreYou 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 20/02/2025نوجوان اس ملک کا اثاثہ ہیں۔۔ لیکن نوکریاں صرف ریٹائرڈ افسران کو ہی ملیں گی۔۔🔻 😂😜😂 #whoareyou 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 20/02/2025تجھے کھو کر____اتنا تو جان گیا ہوں تجھے پانے والے ____سب پچھتائیں گے 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 18/02/2025دنیا میں پہلا مزہب ہے جس نے عورت کو اسمان کے اوپر پہنچایا?? عاصم منیر 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 18/02/2025انسانی تاریخ میں مہران کار کی قربانیاں ہمیشہ سنہرے حروف میں یاد رکھی جائے گی 😂😂😂 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 17/02/2025خواتین کی حرمت پر لیکچر دینے والوں نے علامہ اقبال کی بہو اور ایک سابق جسٹس ناصرہ جاوید اقبال کا بھی لحاظ نہ کیا اور گھر میں گھس کر ان کو ہراساں کیا! #WhoAreYou 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 17/02/2025*کسی زمانے میں محبت اندھی ہوا کرتی تھی اب اُس نے اپنا علاج کروا لیا ہے اب وہ گاڑی،بنگلہ ،بنک بیلنس سب کچھ دیکھتی ہے*🙂🙂🙂🤩🤩🤩😂😂 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 17/02/2025بریکنگ نیوز 🔥 پاکستان کی 77 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پٹرول پورے 1 روپیہ کم کر دیا گیا 🤨🤨🤨 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 17/02/2025خواتین کو سڑکوں پر گھسیٹنے والے آج عورت کی عظمت بیان کر رہے ہیں 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 17/02/2025عورت جب پردہ کرتی ہے تو حقیقتًا ایک سو ستر بلین ڈالرکی فیشن انڈسٹری پر لعنت بھیجتی ہے۔ 000
KHAN🇧🇫 @iamoky.bsky.social · 17/02/2025*_`🦋 ٭ اے الله`_* *وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیرے ایک کُن کے منتظر ہیں، ان کے لیے وہ کُن فرما دیجیے۔* *_`آمین یا رب العالمین`_* 🤲❤🍁 000