Sign in

𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧

@iamayeshapti.bsky.social
120 followers 10 following 23 posts

Proud Pakistani | Love Imran Khan & PTI | #Struggle4NayaPakistan | Fighting Against the Status Quo

PostsRepliesMedia
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @iamayeshapti.bsky.social · 28/06/2025
قوم کے بہادر ججز
010
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @iamayeshapti.bsky.social · 28/06/2025
قوم کا لیڈر #MinusKhanAbsolutelyNot
010
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @iamayeshapti.bsky.social · 10/12/2024
یہ ہی بات 8 فروری کو سمجھ آنی چائیے تھی، عمران ریاض خان🔥
010
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @iamayeshapti.bsky.social · 10/12/2024
یہ ہی بات 8 فروری کو سمجھ آنی چائیے تھی۔🔥
010
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @iamayeshapti.bsky.social · 06/12/2024
‏تحریک انصاف وفاقی جماعت ہے، جس نے پورے پاکستان کو جوڑ کر رکھا ہوا ہے، حکومتی شرپسند عناصر کی کسی بھی کوشش کے باوجود آپ نے متحد رہنا ہے; عمـــــران خان
010
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @iamayeshapti.bsky.social · 06/12/2024
‏جن 27 لوگوں کو ڈی پورٹ کروا رہے تھے ان کا اب کیا ہو گا؟ لندن پولیس کو تو حملے کے کوئی شواہد نہیں ملے.
021
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @iamayeshapti.bsky.social · 06/12/2024
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کو نظر انداز کر کے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع کر دیا.
110
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @iamayeshapti.bsky.social · 04/12/2024
میں حلف اٹھا کر کہتا ہوں، ایک سال سے عمران خان کے ترلے کئے جا رہے ہیں کہ وہ حکومت کے ساتھ ٹیبل پر بیٹھیں اور عمران خان حکومت کو این آر او دیں۔صاحبزادہ حامد رضا
032
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @iamayeshapti.bsky.social · 04/12/2024
تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کو سندھ پولیس نے گرفتار کر لیا🚨
24620
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @iamayeshapti.bsky.social · 03/12/2024
‏نیازی ایناں دا پیو لگدا اے Master of mind games 🔥🔥🔥🔥🔥
010
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @iamayeshapti.bsky.social · 02/12/2024
سانحہ اسلام آباد کو اقوام متحدہ تک لیکر جائیں گے... عمران خان کا اعلان🔥
010
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @iamayeshapti.bsky.social · 02/12/2024
‏عطاء تارڑ جس دن تمہارا تحریک انصاف کے کسی کارکن سے مقابلہ ہوا اس دن تمہاری پینٹ اٹھا کر خیبر پختونخوا لائیں گے۔ ممبر خیبرپختونخوا اسمبلی شفیع جان کا خطاب🔥
010
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @iamayeshapti.bsky.social · 02/12/2024
🚨خیبر پختون خواہ کابینہ نے سانحہ ڈی چوک کے شہدا اور زخمیوں کے لئے پیکج کی منظوری دیدی، شہداء کے لواحقین کو ایک کروڑ جبکہ زخمیوں کو 10 لاکھ روپے دئیے جائیں گے🔥
000
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @iamayeshapti.bsky.social · 02/12/2024
پارٹی کارکنان کئی شہید ہو گئے کئی غائب ہیں کئی جیلوں میں ہیں اور قیادت بتا رہی کہ عمران خان ہشاش بشاش تھے، بے شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
000
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @iamayeshapti.bsky.social · 01/12/2024
‏شکاگو میں آج #IslamabadMassacre کے شہداء کا غائبانہ نماز جنازہ ہوگا شکاگو اور گردونواح کے رہنے والوں کے لئے اطلاع ہے وہاں جمع ہوں اور پوچھیں کہ #گولی_کیوں_چلائی
011
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @iamayeshapti.bsky.social · 01/12/2024
چھبیس 26 نومبر کو اسلام آباد ڈی چوک میں عمران خان کی کال پر عوام نے ہمت، حوصلے، استقامت، جوان مردی، بہادری، اور قربانی کی جو تاریخ رقم کی، وہ رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی🔥
000
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @iamayeshapti.bsky.social · 01/12/2024
ہمارے پاس صرف ایک عمران خان ہیں، اور ہمیں ان کو بچانا ہوگا! #islamabadmassacre
000
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @iamayeshapti.bsky.social · 01/12/2024
اکنامک ٹائمز نے #islamabadmassacre جو ڈی چوک میں برپا کی جانیوالی درندگی پر رپورٹ شائع کی ہے🔥
010
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @iamayeshapti.bsky.social · 30/11/2024
اگر کوئی سمجھ رہا ہے عمران خان کل کال دیں اور لوگ نہیں آئیں گے تو یہ اسکی خام خیالی ہے۔ ہماری اشرافیہ سمجھتی ہے PTI کوئی جتھا ہے جس کو کچل کر اسکی طاقت ختم کر دی جبکہ PTI کی طاقت کروڑوں ووٹ ہیں جو 8 فروری کو اسے پڑے اور جب بھی لوگوں کو موقع ملے گا لوگ خان کیلئے نکلیں گے۔ اطہر کاظمی
000
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @iamayeshapti.bsky.social · 30/11/2024
🚨 Attention 🚨 #ReleaseImranKhan
🚨Attention🚨
000
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @iamayeshapti.bsky.social · 30/11/2024
‏سوال بس ایک ہی ہے! #islamabadmassacre
000
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @iamayeshapti.bsky.social · 30/11/2024
جو حکوت مطیع اللہ جان کی صحافت سے اتنی ڈر رہی آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ عمران خان انکے لئے کتنا ڈراؤنا خواب بن چکا ہے. حامد میر #islamabadmassacre
062
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @iamayeshapti.bsky.social · 29/11/2024
السلام وعلیکم
000