Sign in

Hussain Ahsan

@hussain12.bsky.social
68 followers 26 following 29 posts

میں شہوت سے فراغت پا چکا ہوں ابھی کچھ دیر اچھا آدمی ہوں Hussain Ahsan

PostsRepliesMedia
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 23/11/2024
بچوں کے اندر سے کیمرے کا سامنا کرنے کی جھجھک دور کریں ۔ اس طرح ان کے اعتماد میں اضافہ ہوگا ۔۔ مزید پڑھئے www.facebook.com/share/p/UGyJ...
020
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 21/11/2024
مذہب پتہ چلا جو مسافر کی لاش کا چُپ چاپ آدھی بھیڑ گھروں کو چلی گئی فہمی بدایونی
030
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 21/11/2024
فردوس جمال کا بیان ایک ہارے ہوئے شخص کا بیان ہے ۔ مزید پڑھئے www.facebook.com/share/p/5GLH...
facebook.com
Redirecting...
010
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 21/11/2024
خدا وہاں بھی نہیں تھا فقط دلیلیں تھیں میں اُٹھ کے آ گیا مرشد کے آ ستانے سے اجمل فرید
020
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 18/11/2024
یہ دل باہر دھڑکتا ہے یہ آنکھ اندر کو کھلتی ہے ہم ایسے مرحلے میں ہیں جہاں زحمت زیادہ ہے شاہین عباس
070
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 18/11/2024
الحمد علی ❤️
040
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 18/11/2024
میں کسی وقت بھی یہ بازی پلٹ سکتا ہوں میرا ہونا یونہی بے کار نہیں ہونے کا ـ حسین احسن ـ
020
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 18/11/2024
040
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 18/11/2024
اردو مقالہ جات پڑھنے کے لئے ۔ 1. قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان www.urducouncil.nic.in 2. ریختہ www.rekhta.org 3. اردو ریسرچ جرنل www.urdulinks.com/urj 4.جامعہ ملیہ اسلامی www.jmi.ac.in/library 5.دہلی یونیورسٹی crl.du.ac.in 6. علی گڑھ مسلم یونیورسٹی www.amu.ac.in
urducouncil.nic.in
Home | National Council for Promotion of Urdu Language
041
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 18/11/2024
اردو اخبارات کی ویب سائٹس 1. جنگ ویب سائٹ: jang.com.pk 2. جیو نیوز ویب سائٹ: geo.tv/urdu 3. ایکسپریس ویب سائٹ: express.com.pk 4. دنیا نیوز ویب سائٹ: dunya.com.pk 5. نوائے وقت ویب سائٹ: nawaiwaqt.com.pk 6. بی بی سی اردو ویب سائٹ: bbc.com/urdu
jang.com.pk
Daily Jang: Latest News, Breaking News Pakistan, Entertainment, Sports, Urdu News, English News
Daily Jang deliver latest news, breaking news, urdu news, current news, top headlines in Urdu from Pakistan, World, Sports, Business, Cricket , Politics and Weather.
010
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 18/11/2024
اسکول کھل گئے ہیں ۔ ۔ امید ہے والدین کی " بند " ہو جائے گی۔ ۔۔
010
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 18/11/2024
فائنل کال ۔۔۔ لے خان صاحب👇
030
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 18/11/2024
010
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 18/11/2024
020
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 18/11/2024
فیس بک ویڈیوز ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے کئی آن لائن ویب سائٹس دستیاب ہیں جو آسانی سے کام کرتی ہیں۔ ان میں سے چند مشہور ویب سائٹس یہ ہیں: 1. SnapSave (snapsave.app) بقیہ سائٹ لنکس کمنٹ میں۔
snapsave.app
Facebook Video Downloader - Facebook Video Download Full HD 1080p - Snapsave
Download Facebook Video to your phone, PC, or tablet with highest quality Full HD, 2K, 4K to mp4. Use our Facebook Downloader with your browser. Support both Android, and iOS.
410
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 18/11/2024
کیسے جھاڑی سے کھینچ لوں چادر ؟ کیسے نکلوں تیرے خیال سے میں ====================== توقیر احمد
021
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 18/11/2024
کاکروچ چاہے جتنی بھی باڈی بنالے ۔۔ جیت ہمیشہ جوتے کی ہوتی ہے۔۔۔۔۔ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ سیکٹر 36 ۔سے ایک ڈائیلاگ ۔
020
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 18/11/2024
دل تو اجڑا تھا کسی عشق میں لیکن میں نے اس خرابے کو فقط نعت سے آباد کیا توقیرعباس
020
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 18/11/2024
لگی تیسری آنکھ بھی دیکھنے مری ذات پر آٹھواں در کھلا ڈاکٹر رامش
021
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 18/11/2024
یہ سمجھ لو کہ مر گیا ہوں میں پھر جو محسوس ہو بتاؤ مجھے فہمی بدایونی
020
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 18/11/2024
کتوں کی لڑائی ، انسانوں کی لڑائی سے مہذب ہوتی ہے ۔۔۔ دورانِ لڑائی کتے گالی نہیں دے سکتے ۔۔
020
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 18/11/2024
تعلیم ،مندر کا پرساد ہے جسے بانٹا جاتا ہے۔ یہ کسی فائیو سٹار ہوٹل کی ڈش نہیں جسے مہنگے دام لگا کر بیچا جائے۔ مووی ۔ سر ۔۔۔۔۔
010
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 18/11/2024
گھر کے بڑے کو تو نے پکارا ہے نام سے یعنی شجر کے سامنے آرا اٹھایا ہے ذیشان اطہر
010
Hussain Ahsan @hussain12.bsky.social · 18/11/2024
شاعری اور نصیحت آسان زبان میں کرنی چاہیے ۔۔۔
010