Sign in

Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺

@hr111.bsky.social
129 followers 41 following 21 posts

پاکستان زندہ باد | پاک فوج پائندہ باد | ہتھ کار ول ۔ دل یار ول | Human Rights Activist

PostsRepliesMedia
Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺 @hr111.bsky.social · 25/11/2024
🚨پاک فوج طلب ۔ کرفیو کا امکان۔ گولی مارنے کا حکم دیدیا گیا۔ #breakingnews #Pakistan #x #bluesky
030
Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺 @hr111.bsky.social · 19/11/2024
یوکرین کا میزائل لانچ ایک نفسیاتی عمل ہے۔ سی آئی اے سانپ
050
Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺 @hr111.bsky.social · 19/11/2024
پیوٹن کے لئے تیار ہیں؟
060
Reposted by Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺
Rizwan Shah @rizwanshah1.bsky.social · 19/11/2024
‏کبھی گر بھی جاو تو خود ہی اٹھ جانا کیونکہ۔۔۔!! لوگ صرف گرے ہوئے پیسے اٹھاتے ہیں انسان نہیں @hr111.bsky.social
171
Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺 @hr111.bsky.social · 18/11/2024
لتھوانیا اور سویڈن کے درمیان ایک اور زیر سمندر کیبل کو نقصان پہنچا ہے۔ #Pakistan #Breakingnews #X #Bluesky
062
Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺 @hr111.bsky.social · 18/11/2024
شہر قائد میں دفعہ 144نافذ کردی گئی کمشنر کراچی نے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا دفعہ 144 کا نفاذ 24 نومبر تک ہوگا دفعہ 144 کا نفاذ سیکورٹی کے پیش نظر کیا گیا ہے. #Pakistan #Breakingnews
030
Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺 @hr111.bsky.social · 18/11/2024
شفیع صاحب اس کی کوئی خاص وجہ ؟
110
Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺 @hr111.bsky.social · 18/11/2024
فن لینڈ اور جرمنی کے درمیان C-Lion 1 آبدوز کی کمیونیکیشن کیبل کاٹ دی گئی ہے۔ یہ فن لینڈ اور وسطی یورپ کے درمیان پہلی براہ راست مواصلاتی کیبل ہے۔ یہ واضح نہیں ہے کہ آیا نقصان تخریب کاری کا نتیجہ ہے۔
040
Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺 @hr111.bsky.social · 18/11/2024
نیلے آسمان پر پہلا سرکاری اور حتمی نتیجہ 😁
110
Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺 @hr111.bsky.social · 18/11/2024
وعلیکم السلام
010
Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺 @hr111.bsky.social · 17/11/2024
چٹانیں، نہریں، لکڑی، بھیڑیے کی کھال اور شارک کے دانت ہیں، جو ان کے چھوٹے چھوٹے حصوں میں بٹے ہوئے ہیں اور ہمارے سیارے کی سب سے پیچیدہ جاندار میں دوبارہ بنائے گئے ہیں۔ آپ زمین پر نہیں رہتے۔ آپ زمین ہو۔" ~ اوبرے مارکس آرٹسٹ: ہیڈی ٹیلفر منقول
020
Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺 @hr111.bsky.social · 17/11/2024
"آپ مشتمل ہیں: 84 معدنیات، 23 عناصر، اور 8 گیلن پانی پر جو 38 ٹریلین خلیوں میں پھیلا ہوا ہے۔ ایک ڈبل ہیلکس میں چھپی ہوئی ہدایات کے ایک سیٹ کے مطابق آپ کو زمین کے اُن فالتو پرزوں سے بنایا گیا ہے جو آپ نے کھائے ہیں، اور یہ اتنا چھوٹا ہے کہ اسے ایک سپرم باآسانی لے جا سکتا ہے۔ آپ تتلیاں، پودے،👇👇
1102
Reposted by Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺
Shaista Aslam(PPP)🇱🇾 @shaistappp.bsky.social · 16/11/2024
ان مذہبی جماعتوں کا پاکستان کے پولیٹیکل کیپیٹل میں کل 3 % شیئر ہے اور پورے ملک پہ ایسے حق جتاتی ہیں جیسے یہ ملک ان کے باپ کا ہے؟ ان کو اس بد معاشی کا حق کس نے دیا؟
1218
Reposted by Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺
Arshad Yousafzai @arshadyousafzai.bsky.social · 17/11/2024
Good Morning 🌅 @bsky.app
082
Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺 @hr111.bsky.social · 16/11/2024
😁 اعلیٰ
010
Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺 @hr111.bsky.social · 16/11/2024
روس نے امریکہ، جرمنی اور فرانس کے ساتھ ہندوستان کو افزودہ یورینیم کی برآمدات پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔
1131
Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺 @hr111.bsky.social · 16/11/2024
کتھے چلئیے ؟
250
Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺 @hr111.bsky.social · 16/11/2024
پاکستان کا 53 سال بعد بنگلہ دیش سے سمندری راستہ بحال ہوگیا ہے۔ 1971 کے بعد پہلا پاکستانی مال بردار جہاز چٹاگانگ بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔
0141
Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺 @hr111.bsky.social · 16/11/2024
‏بلوچستان میں ایک فوجی کیمپ پر رات کے وقت ہونے والے حملے میں کم از کم 7 پاکستانی سیکیورٹی اہلکار شہید اور 15 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ بلوچ لبریشن آرمی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے
290
Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺 @hr111.bsky.social · 16/11/2024
وعلیکم سلام
010
Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺 @hr111.bsky.social · 16/11/2024
💐💐💐
021
Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺 @hr111.bsky.social · 16/11/2024
وعلیکم السلام ۔ 🙏🏻آپ کی محبت ہے 🙏🏻
010
Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺 @hr111.bsky.social · 16/11/2024
😁
010
Hasan Raza🇨🇳🇵🇰🇷🇺 @hr111.bsky.social · 16/11/2024
Hello Friends 😎
8130