Sign in

Hammad khan PML-N

@hmdkhan.bsky.social
514 followers 692 following 23 posts
PostsRepliesMedia
Hammad khan PML-N @hmdkhan.bsky.social · 24/11/2024
عمران خان نے نوجوانوں کو کیا دیا ہے ابھی تو ملک میں دوبارہ تعمیر و ترقی شروع ہو گئی ہے سی پیک پر دوبارہ کام شروع ہو گیا ہے، بی بی مریم پنجاب میں عام لوگوں کی فلاح کے کام کر رہی ہیں دھرنوں سے ملک کو فائدہ نہیں، نقصان ہے ‎#FinalCallRejectedByAwam
020
Hammad khan PML-N @hmdkhan.bsky.social · 24/11/2024
عوام نے ایک مرتبہ پھر فتنہ پارٹی کو مسترد کردیا ‎#FinalCallRejectedByAwam
010
Hammad khan PML-N @hmdkhan.bsky.social · 23/11/2024
عوام نے تحریک انتشار کی فائنل کو مسترد کر دیا، عوام کی طرف سے مسلسل مسترد ہونے کے بعد اب پی ٹی آئی نے احتجاجی کال کو منسوخ کرنے پر غور شروع کردیا ہے ‎#FinalCallRejectedByAwam
031
Hammad khan PML-N @hmdkhan.bsky.social · 23/11/2024
خود نرم آرام دہ بیڈ پہ لیٹ کے تماشا دیکھے گی اور استعمال کیا جائے گا غریب اور اسکے بچوں کو ‎#FinalCallRejectedByAwam
030
Hammad khan PML-N @hmdkhan.bsky.social · 23/11/2024
یوتھیوں کی تیسری مادر زلت بھگوڑی بشری بی بی جو کہتی تھی کہ ایم این اے دس ہزار اور ایم پی اے پانچ ہزار بندے لے کر آئے اور جب وقت آیا تو خود نہیں نکل رہی بس آوارہ یوتھیوں کی مرمت کروائے گی ‎#FinalCallRejectedByAwam
051
Hammad khan PML-N @hmdkhan.bsky.social · 23/11/2024
فرعون بھی بڑا حرامی تھا لیکن بچیاں نچانے کے بعد شرعیت کے نفاذ کا ڈرامہ اس نے بھی نہیں کیا 😂😂😂
020
Hammad khan PML-N @hmdkhan.bsky.social · 22/11/2024
مدینہ منورہ میں ننگے پیر چلنے کا شریعت سے کیا تعلق ہے اور کوئی اسلام کی معلومات رکھنے والا سمجھائے گا؟ بات اچھی کہی ویسے کہ ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو ہم بھی تو یہی کہتے تھے فوج کو 🤣🤣🤣
040
Hammad khan PML-N @hmdkhan.bsky.social · 22/11/2024
ویسے آ پس کی بات ہے جب عمران خان مدینہ میں ننگے پاؤں چلا تھا تو تب اس کی حکومت ہی نہیں آئی تھی الیکشن اس عمرہ کے ڈیڑھ ماہ بعد ہوئے تھے ،🤭 خبر کی ڈیٹ لائن چیک کر لیں۔ ‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
022
Hammad khan PML-N @hmdkhan.bsky.social · 22/11/2024
پنکی جی، باجوہ سے تو پوری قوم نے پوچھا تھا یہ تم کیا اٹھا لائے ہو 🤣 ‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
020
Hammad khan PML-N @hmdkhan.bsky.social · 22/11/2024
خان کو رہا مت کریں۔۔ کیونکہ پنکی خان کی نسبت زیادہ اچھی چولیں مارتی ہے۔۔ یوتھیوں کو امی کی رہائی مبارک ہو۔۔ جس نے بھی پنکی کی رہائی کا مشورہ دیا تھا وہ کوئی انتہائی عقلمند انسان تھا۔۔ 😂 ‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
020
Hammad khan PML-N @hmdkhan.bsky.social · 20/11/2024
اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس مگر دونوں مل کر قوم کے بچوں کو “انقلاب” کی جنگ میں جھونک رہے ہیں 🤷‍♂️
131
Hammad khan PML-N @hmdkhan.bsky.social · 20/11/2024
اپنے بچے عیاشیوں میں۔ مانیکا کے بچے عیاشیوں میں بہنوں کے بچے عیاشیوں میں۔ اور غریب عوام کے بچے دھرنے میں آئیں۔اور اپنا مستقبل برباد کریں اپنے بچے عیاشیوں میں مانیکا کے بچے عیاشیوں میں بہنوں کے بچے عیاشیوں میں اور غریب عوام کے بچے دھرنے میں آئیں۔اور اپنا مستقبل برباد کریں
010
Hammad khan PML-N @hmdkhan.bsky.social · 20/11/2024
آزادی کی جنگ اب نند بھابھی کی جنگ میں بدل چکی ہے
020
Hammad khan PML-N @hmdkhan.bsky.social · 19/11/2024
بڑی مشکل سے یہ تاریخی ویڈیو ملی ھے🇺🇸 کیلی فورنیا کی خاتون جج 1997میں عدالتی فیصلہ پڑھ کر سنا رہی ہیں جس میں زانی لنگڑے لومڑ کو ٹریان کا باپ بتایا گیا #سیتا_وائٹ (والدہ ٹریان)# جج کیساتھ کھڑی ہیں۔ کیا سیتا وائٹ کی آہ کی گونج آج عدت کیس میں سنائی دی؟ 🌏 دنیا مکافات عمل ہے #news #PMLN #PTI #nature #ART
010
Hammad khan PML-N @hmdkhan.bsky.social · 19/11/2024
Me
010
Hammad khan PML-N @hmdkhan.bsky.social · 19/11/2024
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
010
Hammad khan PML-N @hmdkhan.bsky.social · 19/11/2024
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
010
Hammad khan PML-N @hmdkhan.bsky.social · 19/11/2024
Done
010
Hammad khan PML-N @hmdkhan.bsky.social · 19/11/2024
اPTI کے صوبائی حکومت نے 5 اکتوبر کے احتجاج پر صوبائی خزانہ کے 80کروڑ روپے سے زائد خرچ کر دئیے۔ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے انکے پاس پیسے نہیں لیکن اسلام آباد میں احتجاج کے لئے انکے پاس کروڑوں۔ شاباش گنڈاپور ، یونہی عوام کے ٹیکس کا پیسہ لوٹاتے رہو اور پھر اسلام آباد سے پشاور بھاگتے رہو۔
040
Hammad khan PML-N @hmdkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏ 💫ملکی تاریخ کے پہلا ''چیف منسٹر پنجاب ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری 💫 پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے 8 لاکھ 50 ہزار ڈائیلسز اور 1 لاکھ 50 ہزار ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص 💫 ڈائیلسز مریضوں کے مفت ادویات اور ٹیسٹ یقینی بنانے کی ہدایت #photography #PMLN #CMPUNJAB #Pakistan
040
Hammad khan PML-N @hmdkhan.bsky.social · 19/11/2024
CM PUNJAB NEWS CORNER
020
Hammad khan PML-N @hmdkhan.bsky.social · 18/11/2024
The #Real #architect of #Pakistan's #development #NawazShareef #PMLN #Lahore #Islamabad #political #News #public #affairs
061
Hammad khan PML-N @hmdkhan.bsky.social · 18/11/2024
مجھے سیاست کی بیماری نہ ہوتی اگر وجہ اتنی پیاری نہ ہوتی. ‎#صرف_نوازشریف
031