Sign in

Azeem Ansari Official

@hazeemasghar.bsky.social
232 followers 109 following 23 posts

Imran Khan Supporter

PostsRepliesMedia
Azeem Ansari Official @hazeemasghar.bsky.social · 09/12/2024
کے پی حکومت کا 25 دسمبر کو مینار پاکستان پر ڈی چوک شہداء کی دعائیہ تقریب کا اعلان
110
Azeem Ansari Official @hazeemasghar.bsky.social · 09/12/2024
عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، کتابیں مانگ رہے تھے،عمران خان نے کہا اگر ہمارے 2 مطالبات نہیں مانے جاتے تو ہم سول نافرمانی شروع کریں گے، اوورسیز پاکستان میں پیسے بھیجنا بند کردیں، علیمہ خان کی گفتگو۔۔۔!!!
141
Azeem Ansari Official @hazeemasghar.bsky.social · 03/12/2024
‏سابق وزیراعظم عمران خان کی صحافیوں و وکلا سے گفتگو: آج اہل خانہ نے مجھے اسلام آباد قتل عام کی مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا کہ کیسے ہمارے پرامن مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلائی گئیں اور آئین و قانون کی بات کرنے والے درجنوں نہتے شہریوں کو شہید اور سینکڑوں کو زخمی کیا گیا۔اب تک 12 شہدا کی تفصیلات آچکی ہیں
110
Azeem Ansari Official @hazeemasghar.bsky.social · 30/11/2024
سوال آج بھی وہیں ہے اور وہیں رہے گا جب تک جواب نہیں مل جاتا۔۔۔ #گولی_کیوں_چلائی_گئی
020
Azeem Ansari Official @hazeemasghar.bsky.social · 30/11/2024
#Islamabad_Massacre
001
Azeem Ansari Official @hazeemasghar.bsky.social · 24/11/2024
فیض آباد پی ٹی آئی کے نوجوان ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں #Ptifinallcall
020
Azeem Ansari Official @hazeemasghar.bsky.social · 23/11/2024
پاکستانیوں کہاں کہاں انٹرنیٹ مسئلہ کررہا ہے۔۔؟؟؟
010
Azeem Ansari Official @hazeemasghar.bsky.social · 23/11/2024
آج ابھی تک تقریبا پورا پنجاب بند کرچکے ہیں یہ لوگ۔ ہم لوگوں کا پلان قافلے کے ساتھ موٹرسائیکل پر آنے کا ہے، تاکہ اگر راستہ بند ہو بھی تو موٹرسائیکل گزر جائے گی جیسے مرضی لیکن ان شاءاللہ ہم لاہور اس اتنی بڑی تعداد میں نکلیں گے کہ سبھی راستے صاف کرتے جائیں گے اور ہر حال میں اسلام آباد پہنچیں گے ‎
020
Azeem Ansari Official @hazeemasghar.bsky.social · 22/11/2024
اسلام آباد میں ہاسٹل بند، پنجاب میں مکمل ٹرانسپورٹ بند، تمام موٹروے بند، آخر اتنا خوف کس چیز ہے 🤣😎
020
Azeem Ansari Official @hazeemasghar.bsky.social · 21/11/2024
کیوں صوبائیت کو ہوا دی جارہی ہے؟ کیا خیبرپختونخوا پاکستان سے کوئی الگ ملک ہے۔؟
031
Azeem Ansari Official @hazeemasghar.bsky.social · 21/11/2024
یہ کس بھکاری کی بات ہورہی ہے؟؟ 🤣
151