آتی گاڑی کی اگلی سیٹ پہ شدید زخمی، اور دروازے سے ڈیڈباڈی باہر لٹک رہی ہے
سڑک پر کھڑے ہجوم میں سے اک 8- سال کا بچہ اس گاڑی کو دیکھتے ہی گاڑی کے ساتھ 50 فُٹ تک بھاگتا ہے
اور عین دروازے کے سامنے آ کر لٹکتی ہوئی باڈی کو پورے زور سے چھڑی مارتا ہے
#parachinar