HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 09/01/2025تازہ ترین: جے یو آئی سندھ کے امیر حضرت سائیں عبدالقیوم ہالیجوی صاحب دامت برکاتہم عالیہ اور قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب سے اہم پارٹی امور پر مشاورت کرتے ہوئے ۔۔ Team JUI Tando M khan #TeamJUITMK #TeamJUISindh 000
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 08/01/2025سندھ میں کسی قسم کی مذہبی انتہا پسندی نہیں ہے۔ جی یو آئی فرقہ واریت کے خلاف اور اقلیتی برادری کے حقوق کے تحفظ کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔ علامہ راشد محمود سومرو #TeamJUISindh 011
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 01/01/2025سال 2025 کے پہلی صبح اس خاک نشیں مولوی سے یہ عہد کرتے ہیں کہ ان شاءاللہ ہم دین اسلام کی خاطر اور شریعت مقدسہ کے نفاذ کی خاطر ہر میدان میں آپ کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے ❣️❣️ #TeamJUITMK #TeamJUISindh #TeamJUIPak 000
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 18/12/202429 نومبر 2014 کو قاتلوں نے جو قوم کو صدمہ پہنچایا تھا، 11 سال بعد 20 دسمبر کو اسکے ازالہ کی امید ہے اور انشاءاللہ ڈاکٹر صاحب رحمہ اللہ کے خون سے انصاف ہوگا۔ #TeamJUISindh 000
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 17/12/2024آپ سو سال تک رجسٹریشن نہ کریں خدا کی قسم دینی مدرسہ تب بھی زندہ رہے گا ، برقرار رہے گا ۔ قائد جمعیت کی اسمبلی میں خطاب۔۔ 021
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 17/12/2024ایوان نہیں میدان واھ واھ واھ قائد محترم واھ میدان کے غازی ہیں ہم بلکل تیار ہیں بس قائد محترم کے کال کا انتظار ھے.. 000
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 12/12/2024مدارس سے متعلق معاملے کو غیر ضروری طور پر گھمبیر بنایا گیا، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان صاحب ۔؟ 010
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 11/12/2024اور میں نے مدینہ منورہ میں - آقاء نامدار صلی اللہ علیہ وسلم سے وعدہ کیا ہے.. ہم پاکستان میں علوم اسلامیہ قرآن و حدیث اور انکے مراکز مدارس اور اسلامی تہذیب۔۔ اور ان کے مراکز کے لئے جان دے دینگے لیکن تمھارے ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔۔۔۔۔؟ #ترجمان_مدارس_مولانا #TeamJUITMK #TeamJUISindh 022
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 10/12/2024مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️ 010
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 06/12/2024سرزمین انبیاء اور قبلہ اوّل پر صےہو نی بربریت کیخلاف جمعیۃ علماء اسلام کا خیبرپختونخوا میں تاریخی عوامی قوت کا مظاہرہ اتوار کو پشاور میں ہوگا ۔ ان شاءاللہ العزیز #TeamJUISindh #TeamJUITMK #TeamJUIPak 020
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 04/12/2024اسلام آباد:چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ سے ملاقات #Team JUISindh 031
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 04/12/2024بریکنگ نیوز قاٸدجمعیت مولانا فضل الرحمن کی حکومت کو وارننگ۔۔.7 دسمبر تک اگر مدارس بل پر دستخط نہ کیا تو 8 دسمبر کو اہم اعلان کرونگا. قائد جمعیت...؟ 021
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 30/11/2024کیا ٹرمپ عمران خان کو رہا کروالیں گے. صحافی کیا پاکستان کے فیصلے ٹرمپ کریگا؟ اناللہ واناالیہ راجعون امیرِ محترم کا جواب #TeamJUISindh.TeamJUIPak 000
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 29/11/202429 نومبر 2014ع یوم شہادت سندھ دھرتی کے بھادر فرزند، سابق (سینیٹر) حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو شھید رحمہ اللہ 030
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 28/11/2024سکھر: باب الاسلام سندھ کانفرنس کے ابتدائی ڈرون مناظر_ #TeamJUISindh #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر 000
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 28/11/2024سندہ باب الاسلام کانفرنس #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUITMK #TeamJUISindh 000
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 28/11/2024🎥براہ راست سکھر: باب الاسلام کانفرنس فیسبوک لائیو.: fb.watch/w82KqcjF7V/ www.facebook.com/share/v/1MRn... یوٹیوب لائیو.: youtube.com/live/IrgUiNQ... @moulanaofficial.bsky.social @juipakofficial.bsky.socialfb.watch 010
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 27/11/2024کل انشاءالله باب الاسلام سنڌ کانفرنس سکہر 28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے بمقام : شکارپور روڈ سکھر #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUITMK #TeamJUISindh 000
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 26/11/2024قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی سکھر آمد ان شاءاللہ قائد محترم 28 نومبر کو باب الاسلام سندھ کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUITMK 000
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 26/11/2024صرف دو دن کی دوری پر. باب الاسلام کانفرنس سکھر . چلو چلو 28 نومبر سکھر چلو . #TeamJUITMK #TeamJUISindh #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر 020
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 25/11/2024یہ نیازی کی عسکری دورکاسیاہ وقت تھاجب بابائےجمہوریت آزادی مارچ لےکراسلام آبادجارہےتھے ملتان کوہمہ اقسام ٹریفک کےلیےمکمل بندکردیاگیا لیکن مرد قلندر تمام رکاوٹوں کوبغیرکسی نقصان پاوں کی ٹھوکرپر رکھ کرمیدان عمل میں موجودرہیں اے قوم تودے اگرمل کےساتھ ہمارا ہم لوگ بدل سکتےہیں حالات کادھارا ان شاءاللہ 000
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 25/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر بروز جمعرات ان شاءاللہ العزیز ، پورے تزک و احتشام سے منعقد ہورہی ہے ۔ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUITMK #TeamJUISindh 000
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 23/11/2024جمعیۃ علماء اسلام صوبہ سندھ کی مجلس عاملہ کا اجلاس کراچی کے مقامی ہوٹل میں صوبائی امیر مولانا سائیں عبدالقیوم ھالیجوی کی صدارت میں جاری ..! اجلاس کی کاروائی صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو صاحب چلارہے ہیں..! #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #TeamJUITMK 030
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 23/11/2024مشترکہ پریس کانفرنس ارسا ایکٹ میں ترمیم اور سندھو پر مزید 6 کینال متفق طور مسترد مشترکہ جدوجھد پر اتفاق شرعی فتوی مرتب کرنے پر اتفاق #TeamJUISindh #TeamJUITMK 021
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 23/11/2024کراچی جمعیۃ علماء اسلام صوبہ سندھ کے زیر اہتمام ارسا ایکٹ میں جبری ترمیم اور سندھ دریاء پر نئے کینالوں میں منصوبہ کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس جاری۔ #TeamJUISindh #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر 020
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 22/11/2024مرکزی کوآرڈینیٹر انجنئیر ضیاء الرحمن صاحب نے ڈیجیٹل میڈیا سیل سندھ کے اراکین کا اعلان کردیا۔ #TeamJUISindh #TeamJUITMK #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر 010
HAQ SOOMRO @haqsoomro.bsky.social · 21/11/2024شھید کا کیس آخری مراحل میں داخل انشاءاللہ ایک دو ماہ کے اندر کیس کا فیصلہ آنے کی قوی امید آئندہ کیس کی شنوائی 30 نومبر کو مقرر ، عدالت سے انصاف کی امید ہے ناصر محمود سومرو #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISukkur 022