Reposted by Hamza Shahbaz

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ
100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ #PMLN