Sign in

HAMMAD IQBAL

@hammadiqbal.bsky.social
512 followers 430 following 84 posts

Only Pakistan

PostsRepliesMedia
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 03/12/2024
‏سٹاک مارکیٹ کے اوپر جانے سے کیا پٹرول ، بجلی کا یونٹ، سوئی گیس / ایل پی جی کی قیمت ، تعلیمی اخراجات، مکانوں کے کرائے ، ادویات ، اشیائے خوردو نوش وغیرہ یا ٹرانسپورٹ کی قیمتوں میں کوئی کمی آئی ہے ؟ سٹاک مارکیٹ جتنی مرضی اوپر لے جاؤ ، عوام کو اس سے کوئی ریلیف نہیں !
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 30/11/2024
‏صحافت مر چکی ہے مستقبل X اور سوشل میڈیا کا ہے، ہر شہری صحافی ہے جو اصل خبر دے رہا ہے۰ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہے ‏TV اینکرز بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت اُن کے لئے ایک کاروبار ہے جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے۰ ‏ایلن مسک..
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 30/11/2024
گولیوں سے بچنے کے لیے بھاگنا ڈرائیور کے ساتھ بھاگنے سے کہیں بہتر ہے 🤫🤔🫣
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 30/11/2024
جس کو فوج پسند نہیں وہ یورپ دفع ہو جائے اور مجھے بھی بلا ۓ
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 30/11/2024
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 29/11/2024
انگریز بالکل ٹھیک کہتے ہیں کہ جہالت بڑی نعمت ہے۔ شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے۔ اور یہ وہ تکلیف ہے جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے۔ جس تکلیف میں آپ اکیلے ہوتے ہیں۔ شعور دینا بغاوت نہیں، نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں، حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں....
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 29/11/2024
‏کوئی مانے یا نہ مانے۔ ہمارا ملک دنیا کا سب سے بڑا غیر اسلامی، غیر انسانی، غیر اخلاقی، غیر آئینی، غیر قانونی ملک ہے!!
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 29/11/2024
اگر ضد اور نظريه گوليو سے ختم هو جاتا تو آج کشميريو کے پاس انڈيا کے شناختی کارڈ هوتے
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 29/11/2024
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 29/11/2024
اسلام آباد میں قتل عام کا پہلا نتیجہ پاکستان سے ICC چیمپئن ٹرافی کی میزبانی واپس لے لی گئی ہے اب یہ ٹرافی ساؤتھ افریقہ میں کھیلی جائے گی
100
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 29/11/2024
‏دوران نماز نمازی کو گرانے کا واقعہ اگر کسی کافر ملک میں پیش آیا ہوتا تو یہاں پر مذہبی طبقے نے سڑکوں پر نکل کر کافر ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دینی تھی ، منافقت کی انتہا ہے یہ
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
اب آہستہ آہستہ سمجھ آرہی ہے کہ دہشت گرد ہر ہفتے ہمارے دس بارہ فوجی اور ایک آفیسر کیوں مار دیتے ہیں !
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
“وہ چال چلتے ہیں، اللّہ بھی ان کے مقابلے میں چال چلتا ہے، اور اللّہ بہترین چال چلنے والا ہے” - القرآن الکریم
010
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
‏ہم ایک ایسے خطے میں رہتے ہیں جہاں VPN چلانا حرام اور نہتے عوام پہ گولیاں چلانا حلال ہے
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
سیاستدانوں کے لیئے آپ ایک کارکن ہیں بس اور اپنے گھر والوں کے لیئے آپ پوری دُنیا ہیں 😶 لیڈروں کے لیئے کبھی استعمال نہ ہوں
021
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
‏65 ہار گئے 71 ھار گئے؛ سیاچن ہار گئے؛ کارگل ہار گئے؛ لیکن اپنی عوام پر گولیاں چلا کر جیت گئے....
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
یہ بزدل دشمنوں کو چاۓ دیتے ہیں اور آپنوں پر گولیاں برساتے ہیں۔
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
کسی مسلمان کو نماز ادا کرتے ہوئے شہید کرنے کا اعزاز پہلے اسرائیل کو حاصل تھا اب ریاست پاکستان کو بھی حاصل ہوگیا 💔😭
020
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
لاشوں کو ریکور کرنے پر فیملی کو بھی گرفتار کرنا شروع کردیا استغفر اللہ
010
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
*ڈاکٹر کے مطابق 1 شہید کی جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں ۔۔* *570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ ، 1 موبائل جس پر پیاری امی کےنام کی41 مسڈ کالز تھیں ۔۔*😭
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
اسلحہ کے زور پر عوام کو منتشر کرنا فتح نہیں یزیدیت ہے اور اس پر عقل سے پیدل لوگوں کا خوش ہونا جہالت اور مردہ ضمیری ہے..!!!
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
‏کسی حماد اظہر ، کسی مونس الہی ، کسی شیخ وقاص ، کسی سلمان اکرم ، کسی میاں اسلم کا خون انیس شہزاد ستی سے عبدالقادر خان سے ، طارق خان سے یا نور خان سے زیادہ مہنگا نہیں ہے۔ یہ تمہارے عہدوں کے نام پر قربان ہوئے ہیں۔ انکو انصاف دلواو یا عہدے قربان کرو۔۔۔۔
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
آج ہمیں انسانی شکلوں میں بہت سے کتے دیکھنے کو ملے ۔۔۔جو اپنے پاکستانیوں کی لاشوں پر بھونک رہے ہیں۔ ۔۔افسوس
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
ظلم کے خلاف دو طبقے خاموش رہتے ہیں ایک بزدل اور دوسرا منافق حضرت علی
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
010
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
دفتر میں 100روپے رشوت نہ چھوڑنے والا بھی ریٹائرمنٹ کے بعد مسجد کمیٹی کا ممبر بن کر پنکھےکے بٹن کوآف کرنے کی ڈیوٹی سے جنت ڈھونڈتاہے
010
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
پاڑٹی کارکن کسی بھی جماعت کے ھوں ایک حدد تک سپورٹ کریں اتنا آگے نہ جاھیں زندگی چلی جاے اپ کی زندگی اھم ھے
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
جسے حق کی پہچان ہو اور حق کيلئے لڑے وہ زندہ ہيں ہميشہ کيلئے، مُردے تو ہم ہيں جس کو حق نا حق سے کوئی فرق نہی پڑتا۔
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
جاہل لنجوانی پٹواری ٹائپ منشی ،،یزید بھی ایسی ہی قرآن کی آیتیں پڑھتاتھا،،
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
آج میں زد میں ہوں تو یوں خوشگماں نہ ہو... دیے سبھی کے بجھیں گے،ہوا کسی کی نہیں...
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
جب سامنے والے کے پاس بھی بندوق ہو تو پھر لاشیں گدھوں پر آتی ہیں ھم تو بے بس تھے
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
پاکستان کی پوری دفاعی صنعت چین کی مرہون منت ہے لیکن کوئی ایک بھی فوجی افسر ریٹائرمنٹ بعد چین میں رہائش کیلئے تیار نہیں
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
‏کتے کو اپنا خوف اور اِنسان کو اپنی ضرورت سونگھنے نہ دیں ، ورنہ وہ دونوں آپ کو کاٹ لیں گے
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 28/11/2024
اپنا حق مانگنے والے انتشاری😥😥 باقی ملک لوٹ کر بیرون جائیداد بنانے والے محب وطن،،🤚🤚🤚🤚
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 27/11/2024
کبھی بھی کسی بھی صورت میں ظالم کا ساتھ مت دیں ظالم انسان خدا کی پکڑ سے بچ نہیں سکتا بس اُسے مہلت مل سکتی ہے -
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 27/11/2024
ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے طلوع صبح سے پہلے رات خوب اندھیری ہو جاتی ہے ا
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 27/11/2024
کربلا میں لاشوں پہ گھوڑے دوڑانا اور ڈی چوک میں لاشیں گرا کر تمسخر اڑانا ایک ہی نسل کا کام ہے
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 27/11/2024
اسلحہ کے زور پر عوام کو منتشر کرنا فتح نہیں یزیدیت ہے اور اس یزیدیت پر لوگوں کا خوش ہونا جہالت اور مردہ ضمیری ہے.
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 27/11/2024
کوفہ کی یاد تازہ ہونے پر آج پھر یزید کے حامی خوشیاں منا رہیں ہیں تاریخ میں یاد رکھا جائے گا
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 27/11/2024
اللہ ان تمام اہل خانہ کو صبر دے جن کے پیارے شہید ہوئے آمین
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 27/11/2024
معاشرے میں نفرت اس انتہا پر پہنچ چکی ہے کہ مخالف سیاسی نظریہ رکھنے والے لاشیں گرنے پر بھی خوش ہورہے ہیں۔۔
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 27/11/2024
کڑوا سچ اس سسٹم سے وہی خوش ہے جو حرام کما رہا ہے رزق حلال کمانے والوں کے لیے یہ ملک عذاب بن گیا ہے
010
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 27/11/2024
اگر انسان نما سور دیکھنے ہیں تو اپنے فرینڈ لسٹ پر نظر دوڑائیں شہادتوں پر مزاق اُڑاتے نظر آئینگے
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 27/11/2024
"‏شعور دینا بغاوت نہیں! نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں! حقائق بتانا جرم نہیں! حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں! خوف ختم کرنا غداری نہیں!
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 27/11/2024
✨‏کھوجی ضرور بنیں مگر اپنی ذات کا کھوج لگاںٔیں بہت کچھ آشکار ہو جائے گا دوسروں کی ٹوہ میں رہنا ضروری ہوتا تو میرا رب ہرگز منع نا فرماتا
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 27/11/2024
افغانستان اس وجہ سے آذاد ہواکہ وہاں کے لوگوں نے احتجاج نہیں کیا بلکہ بندوق اٹھای
000
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 27/11/2024
*_‏1:-آپ پرامن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے_* *_2:ـ کوفہ آجائیں ہم آپکے ہاتھ بیعت کرینگے_* *_تاریخ کے دو بڑے دھوکے_*
010
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 27/11/2024
یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے نئے یزید ہیں ' پانی پلا کے ماریں گے
010
HAMMAD IQBAL @hammadiqbal.bsky.social · 27/11/2024
65 ھار گئے 71 ھار گئے سیاچن ھار گئے کارگل ھار گئے لیکن اپنی عوام پر گولیاں چلا کر جیت گئے
000