السلام علیکم
آپ سب کو رمضان کا مہینہ مبارک ہو
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس ماہ مبارک کی رحمتیں سمیٹنے اور عبادات کی توفیق عطا فرمائیں۔
آمین
مجھے رمضان کی بابرکت ساعتوں کے دوران اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے
شکریہ
#ramzanmubarak #RamadanMubarak
Reporter @SAMAATV , Past @DunyaNews, @NeoNews. www.samaa.tv/authors/4358/hamid-ur-… President KUJ and ex Secretary KUJ. hamidrehman.com