Sign in

Hafiz Safi ullah

@hafizsafiullah.bsky.social
252 followers 303 following 13 posts

Ex Deputy General Secretary, Jamiat Talaba Arabia Pakistan

PostsRepliesMedia
Hafiz Safi ullah @hafizsafiullah.bsky.social · 08/05/2025
ان شاءاللہ
010
Hafiz Safi ullah @hafizsafiullah.bsky.social · 03/04/2025
رکن پور: خطبہ جمعۃ المبارک جامع مسجد عمر فاروق رض رکن پور شہر موضوع: ہماری عبادات بے اثر کیوں ؟؟؟ #Hafiz #Safiullah #Pakistan #RYK
010
Hafiz Safi ullah @hafizsafiullah.bsky.social · 31/03/2025
اہلیان اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں اہلیان قدس کو دعاؤں میں یاد رکھیں #Hafiz #Safiullah #Eid2025 #eidmubarak
010
Hafiz Safi ullah @hafizsafiullah.bsky.social · 20/03/2025
خانپور: چوہدری عامر اشتیاق صاحب کی جانب سے ان کی رہائش گاہ پر افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔ امیر جماعت اسلامی خانپور جناب راشد مسعود صاحب ، مقامی ذمہ داران و کارکنان اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔ رمضان المبارک کی اہمیت ، لیلۃ القدر اور اعتکاف کے حوالے سے خصوصی گفتگو کی اور دعا کروائی ۔
000
Hafiz Safi ullah @hafizsafiullah.bsky.social · 19/03/2025
ظاہرپیر: ڈاکٹر اصغر خان لولائی صاحب قائم مقام امیرِ مقام ظاہرپیر نے مقامی نظم سے مشاورت کے بعد برادر حافظ صفی اللہ کو نائب قیم جماعت اسلامی ظاہرپیر مقرر کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں استقامت عطاء فرمائے ۔ #Hafiz #Safiullah #RYK #Pakistan #Ramadan
000
Hafiz Safi ullah @hafizsafiullah.bsky.social · 14/03/2025
خانپور: گرینڈ افطار ڈنر | جامع مسجد العباس خانپور خصوصی خطاب مولانا حافظ صفی اللہ سابق معاون امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان زیر اہتمام: جماعت اسلامی خانپور سٹی #Hafiz #Safiullah #RYK #Pakistan #Ramadan
000
Hafiz Safi ullah @hafizsafiullah.bsky.social · 13/03/2025
خطبہ جمعۃ المبارک | جامع مسجد فیصل شہید موضوع: ماہِ صیام ماہِ عزم و استقلال ش معرکہ بدر کے احوال زیر اہتمام: جماعت اسلامی چاچڑاں شریف #Hafiz #Safiullah #Ramadan #RYK #Pakistan
000
Hafiz Safi ullah @hafizsafiullah.bsky.social · 07/03/2025
خطبہ جمعۃ المبارک بموضوع فضیلت و اہمیتِ رمضان جامع مسجد الہدیٰ مرکز جماعت اسلامی رکن پور اہل علاقہ کی کثیر تعداد جمعہ کے اجتماع میں شریک ہوئی۔ بعد از جمعہ مختصر درس قرآن بھی ہوا جس میں تحریکی ذمہ داران اور نوجوانوں نے شرکت کی ۔ #Hafiz #Safiullah #RYK #Pakistan #Ramadan
000
Hafiz Safi ullah @hafizsafiullah.bsky.social · 06/03/2025
خطبہ جمعۃ المبارک بموضوع فضیلت و اہمیتِ رمضان جامع مسجد الہدیٰ مرکز جماعت اسلامی رکن پور #Hafiz #Safiullah #RYK #Pakistan #Ramadan
000
Hafiz Safi ullah @hafizsafiullah.bsky.social · 28/02/2025
مرکز جماعت اسلامی ظاہرپیر ز جامع مسجد عثمان غنی رضی اللہ عنہ خطبہ جمعۃ المبارک بموضوع استقبال رمضان
000
Hafiz Safi ullah @hafizsafiullah.bsky.social · 27/02/2025
خطبہ جمعۃ المبارک| استقبالِ رمضان جامع مسجد عثمان غنی | مرکز جماعت اسلامی ظاہرپیر 28 فروری 2025 | وقت خطاب 1:00 بجے دوپہر #Hafiz #Safiullah #Ryk
000
Hafiz Safi ullah @hafizsafiullah.bsky.social · 18/11/2024
"محبت ایک ایسی خوشبو ہے جو دل کے باغ میں کھلتی ہے اور زندگی کو مہکا دیتی ہے۔ چاہے مسافتیں ہوں یا فاصلے اس کی خوشبو ہمیشہ دلوں کو قریب رہتی ہے۔" ✨ 🥀🖤
010
Hafiz Safi ullah @hafizsafiullah.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
140