Haajra @haajra.bsky.social · 04/12/2024بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ 000
Haajra @haajra.bsky.social · 03/12/2024🌷🌷𝔾𝕠𝕠𝕕 𝕞𝕠𝕣𝕟𝕚𝕟𝕘 🌷🌷 Let’s embrace the new day with open hearts and big smiles. 🌞✨ Wishing everyone endless opportunities, strength to conquer challenges, and joy in every little moment. Make it amazing! ❤️ ❤️ 110
Haajra @haajra.bsky.social · 27/11/2024میں اپنا آپ تجھی پر تمام کرتی ہوں تُو پہلا شخص ہے جو آخری لگا ہے مجھے 020
Haajra @haajra.bsky.social · 21/11/2024 مروں کو کسی عورت سے محبت نہیں ہوتی انہیں صرف ایک عورت چاہیے ہوتی ہے جو ان کے جزبات کی تسکین میں مدد کر سکے اس میں نا تو شکل و صورت کا کوئ عمل دخل ہوتا ہے نا سٹیٹس کی ضرورت کیا آپ اس بات سے متفق ہیں اپنی رائے کا اظہار کریں شکریہ 010
Haajra @haajra.bsky.social · 20/11/2024ہم مُسافر تو نہیں تھے کہ پلٹ کر آتے ہم نہ کہتے تھے ہمیں سوچ کے رُخصت کرنا میثم علی 010
Haajra @haajra.bsky.social · 20/11/2024ہر چیز کا ایک صدقہ ہوتا ہے اور اعلیٰ ظرفی کا صدقہ ہے کہ کم ظرف کو نظر انداز کر دیا جائے 010
Haajra @haajra.bsky.social · 20/11/2024ایک حد تک محبت ھے پرلطف اس حد کے بعد بے حد اذیت ھے۔______________ 020
Haajra @haajra.bsky.social · 19/11/2024کبھی نظر میں بلا کی شوخی، کبھی سراپا حجاب آنکھیں، کبھی چھپاتی ہیں راز دل کے، کبھی ہیں دل کی کتاب آنکھیں، 030
Haajra @haajra.bsky.social · 19/11/2024شال تو بھیج کوئی اوڑھی ہوئی اپنی مجھے میں ترے لمس میں کچھ دیر کو جینا چاہوں 020
Haajra @haajra.bsky.social · 19/11/2024"ہمسایہ بھوکا ہو تو مدینہ جا کر کبوتروں کو دانہ ڈالنے سے ثواب نہیں ملتا 000
Haajra @haajra.bsky.social · 19/11/2024لڑکوں کا دل❤️ بھی چپکلی کے پونچھ کی طرح ہوتا ہے مرشد جتنے بار ٹوٹتا ہے اتنی بار نیا آ جاتا ہے 😁😂👍 😂😂😂😂😂😂😂😂🤭🤭 120
Haajra @haajra.bsky.social · 19/11/2024AoA جو تم اپنے لیے سوچتے ھو اللہ پاک اس سے بہتر تمہارے لیے کرتا ہے What you think for yourself Allah does better for you than that 020